Kuliya Pulao Tips in Urdu - Kuliya Pulao Totkay - Tip No. 1882

Urdu Totkay Kuliya Pulao قلیہ پلاؤ (Tip No. 1882) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani Aur Pulao in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kuliya Pulao Recipe In Urdu

قلیہ پلاؤ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1882

اشیاء:
کبابوں کیلئے:
مٹن کا قیمہ ایک کلو
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
چائنیز نمک چائے کا چمچہ
لہسن ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
پلاؤ کے لئے:
چاول کلو
چلی سوس کپ
چائنیز نمک چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
تیل کپ
ترکیب:
مشین کے قیمہ میں نمک، کالی مرچ، چائنیز نمک، لہسن، ادرک پیسٹ ڈال کر مکس کر یں۔ چھوٹے بالز بنا لیں ایک کپ تیل گرم کر دیں اور کبابوں کو فرائی کر یں۔ چاول کو نمک ملے پانی میں ڈال کر اُبال لیں۔ اب فرائی کوفتے کو کیچپ میں رول کر لیں ایک تہہ چاول ایک تہہ کو فتے کی لگا کر دم پر رکھ دیں دم پر رکھتے وقت بقایا کیچپ ،چلی سوس ،چائنیز نمک ،کالی مرچ، چاول کے اوپر ڈال دیں اچھی طرح دم آنے پر مکس کر یں اور قلیہ گرم گرم سرو کر یں۔

More From Biryani Aur Pulao