Meethe Chawal Tips in Urdu - Meethe Chawal Totkay

میٹھے چاول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Meethe Chawal Recipe In Urdu

اشیاء:
چاول 200گرام
بادام 20عدد
گھی ، زعفران، ورق چاندی حسب ذائقہ
جوس مالٹا پانچ چمچ
چینی 150گرام
دار چینی، الائچی رنگ حسب ضرورت
ترکیب:
پانی میں چاول ابال کر صاف کر لیں ، پانی ، چینی ملا کر شیرہ بنائیں تیل میں الائچی، دار چینی اور چاول فرائی کر کے جوس مالٹا اور زعفران ملا دیں ہلکی آنچ پر پکائیں۔ 15منٹ بعد اتار کر بادام کاٹ کر ڈالیں اور ورق چاندی لگا کر پیش کر یں۔

More From Biryani, Rice, Chawal - مزید