Loki Ka Raita Two Tips in Urdu - Loki Ka Raita Two Totkay - Tip No. 1350

Urdu Totkay Loki Ka Raita Two لوکی کا رائتہ (Tip No. 1350) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Tasty Raita in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Loki Ka Raita Two Recipe In Urdu

لوکی کا رائتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1350

اشیاء:
لوکی ایک پاؤ
دہی ایک پاؤ
دودھ آدھا پاؤ
بالائی آدھا پاؤ
نمک حسب ذائقہ
مرچ حسب ضرورت
گرم مصالحہ حسب ذائقہ
ہرا مصالحہ حسب ذائقہ
ترکیب:
سب سے پہلے لوکی کدو کش کر کے یا ٹکڑے کر کے ابال لیا جائے اور جب گل جائے تو اس کو خشک کر لیں اور پھر اسے باریک پیس لیا جائے اس کے بعد اس میں نمک مرچ گرم مصالحہ اور ہرا مصالحہ کاٹ کر ملا لیا جائے۔ دہی کو برتن میں لے کر اسے اچھی طرح سے پھینٹ لیں اور اس میں مصالحے والی لوکی ڈال دی جائے۔ نہایت عمدہ رائتہ تیا رہے۔ اگر آپ پسندفرمائیں تو زیرہ اور گھی بگھار کر تیا رکر سکتے ہیں۔ یہ بہت ہی لذیذ ترین رائتہ ہو گا۔

More From Tasty Raita