Methi Kay Patton Ka Salad Tips in Urdu - Methi Kay Patton Ka Salad Totkay - Tip No. 1796

Urdu Totkay Methi Kay Patton Ka Salad میتھی کے پتوں کا سلاد (Tip No. 1796) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Methi Kay Patton Ka Salad Recipe In Urdu

میتھی کے پتوں کا سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1796

اجزاء:
شملہ مرچ ایک عدد(چھوٹی)
ٹماٹر ایک عدد(بڑا)
پیاز ایک عدد(چھوٹا)
میتھی کے پتے 1/3کپ
چنے ایک کپ
سلاد کے پتے چند عدد
سجاوٹ کیلئے:
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
نمک اور کالی مرچ ذائقہ کے لئے
ترکیب:
شملہ مر چ کر دھو کر بیج نکالتے ہوئے لمبی لمبی تیلیوں کی صورت میں کاٹ لیں۔ ٹماٹر کو نوالہ کے برابر حجم میں کاٹیں۔ پیاز کو ”سلائس “ کی صورت میں کاٹ لیں۔ پھر سلاد کے تمام اجزاء کو باہم ملائیں ۔ سجاوٹ کے لئے موجود اجزاء کو آپس میں مکس کر کے سلاد کے اجزاء پر اُنڈھیل دیں اور پھر سب اشیاء کو اچھی طرح مکس کر لیں ۔ تازہ سلاد کے پتوں پر رکھ کر ٹھنڈا کر کے پیش کر یں۔

More From Mixed Salad