Golden Salad Tips in Urdu - Golden Salad Totkay - Tip No. 884

Urdu Totkay Golden Salad گولڈن سلاد (Tip No. 884) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Golden Salad Recipe In Urdu

گولڈن سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 884

اجزاء:
سموکڈ میکریل ایک پونڈ
مالٹے چھلے اور پھانکیں کئے ہوئے 2عدد
سیب باریک گول کٹے ہوئے 2عدد
نرم سیلری کٹی ہوئی 2عدد
اخروٹ 2عدد
بند گوبھی کے کٹے ہوئے پتے تھوڑے سے
باریک مالٹے گول کٹے ہوئے 4عدد
ٍڈریسنگ کے لئے :
مالٹے کا کٹا ہواچھلکا ایک چائے کا چمچ
مالٹے کا رس 3کھانے کے چمچ
ٹماٹر کا رس 2کھانے کے چمچ
کالی مرچ آدھا چمچ
شہد کھانے کے چمچ
کٹی ہوئی سلاد کے باریک پتے 2کھانے کے چمچ
تیار کرنے کا طریقہ:
میکریل کی کھال اتار کر 4ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔ڈریسنگ کے اجزاء کو مکس کر لیں ۔ ڈریسنگ میں مالٹے کے چھلکے ، سیب ، سلاد اور اخروٹ مکس کر لیں۔پھر آہستہ سے میکریل بھی مکس کر دیں ۔ پلیٹ میں سلاد کے پتے بچھا کر درمیان میں یہ سلاد رکھ دیں اور مالٹے کے گول ٹکڑے سجا دیں۔

More From Mixed Salad