Mughlai Begum Kabab Tips in Urdu - Mughlai Begum Kabab Totkay - Tip No. 6934

Urdu Totkay Mughlai Begum Kabab مغلئی بیگم کباب (Tip No. 6934) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Meat Kebab Aur Gost Kabab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mughlai Begum Kabab Recipe In Urdu

مغلئی بیگم کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6934

پسندوں کو فلیٹ کرکے دو گھنٹے کے لئے لہسن ادرک اور پیاز لگا کر رکھ دیں۔
ایک دیگچی میں تھوڑا سا گھی گرم کرکے پارچے‘کالی مرچ‘سرخ مرچ‘نمک ڈال کر بھونیں۔ساتھ ہی 1/2 چمچ دہی بھی ڈال دیں۔
پھر آدھا کپ پانی ڈال کر گلانے کے لئے رکھ دیں۔
بادام کی گریوں کو بقیہ آدھے دہی میں میدے کے ساتھ مکس کریں۔
پارچے گل جانے پر پارچوں کو اس آمیزہ میں اچھی طرح ڈبو کر رکھ دیں۔
ایک فرائنگ پین میں گھی گرم کریں اور لونگ کڑکڑائیں پارچے دو اطراف سے تل کر سنہری کر لیں۔
لیجئے ذائقہ دار کباب تیار ہیں۔ہری چٹنی کے ساتھ شروع کریں۔

More From Meat Kebab Aur Gost Kabab