Mushroom Soup Tips in Urdu - Mushroom Soup Totkay - Tip No. 514

Urdu Totkay Mushroom Soup مشروم سوپ (Tip No. 514) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Soup in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mushroom Soup Recipe In Urdu

مشروم سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 514

ضروری اشیاء:
تازہ مشروم 200گرام
پیاز 1عدد (کاٹ لیں)
مکھن 2چائے کے چمچے
نمک حسب ِ ذائقہ
سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ِ ذائقہ
ترکیب:
مشروم کو چوپ کرلیں۔ مکھن کو ایک پتیلی میں ڈالیں اور پیاز ڈال کر گلابی ہو جانے تک فرائی کریں۔
مشروم اور 4کپ پانی ملا دیں اور ڈھانپ کر 5-6منٹ پکائیں۔ جب پک جائے تو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کرلیں۔
نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر شامل کر دیں۔ گرما گرم سرو کریں۔

More From Chinese Soup