Mutton Reshmi Kabab Tips in Urdu - Mutton Reshmi Kabab Totkay - Tip No. 6611

Urdu Totkay Mutton Reshmi Kabab مٹن ریشمی کباب (Tip No. 6611) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Meat Kebab Aur Gost Kabab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mutton Reshmi Kabab Recipe In Urdu

مٹن ریشمی کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6611

چاپر میں پیاز،پپیتا اور ہری مرچوں کو باریک پیسیں پھر اس میں گوشت(دھو کر خشک کیا ہوا)ڈال کر پیسیں۔
آخر میں اس میں ڈبل روٹی کے سلائس،خشک مصالحے اور انڈا ڈال کر پیس لیں۔
چاپر سے نکال کر اس مکسچر میں فریش کریم ڈال کر ملائیں اور درمیان میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر اوپر سے دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر ڈھک دیں۔
دس سے پندرہ منٹ بعد کوئلہ نکال کر مکسچر کو پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں تاکہ مصالحے اچھی طرح رچ جائے۔
پھر سیخ کی طرح سے لمبے اور چپٹے کباب بنا کر کوکنگ آئل میں درمیانی آنچ پر سینک لیں۔

More From Meat Kebab Aur Gost Kabab