Gosht Ka Soup Tips in Urdu - Gosht Ka Soup Totkay - Tip No. 2621

Urdu Totkay Gosht Ka Soup گوشت کا سوپ (Tip No. 2621) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Bachon Ke Soup in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gosht Ka Soup Recipe In Urdu

گوشت کا سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2621

اشیاء
گائے کا گوشت کلو(ہڈی سمیت)
پیاز پیالی(پسی ہوئی)
لہسن پیالی(پسا ہوا)
گاجر، آلو ، مٹر ایک پیالی(ابلے ہوئے)
نمک ایک چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
ادرک ایک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
ٹماٹروں کا رس چار ٹماٹر
کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
پانی 2کلو گرام
ترکیب:
پانی میں گوشت کے ٹکڑے ڈال دیں۔ لہسن، پیاز اور ادرک، نمک ملا کر پکائیں۔ آدھا پانی رہ جائے تو سبزی ، کالی مرچ اور ٹماٹر کا رس شامل کر دیں۔ 20منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں۔ اس کے بعد کارن فلور پانی میں گھول کر ڈال دیں اور چند منٹ بعد اتار لیں۔

More From Bachon Ke Soup