Rasmalai Cake Tips in Urdu - Rasmalai Cake Totkay - Tip No. 6922

Urdu Totkay Rasmalai Cake رس ملائی کیک (Tip No. 6922) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cake in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Rasmalai Cake Recipe In Urdu

رس ملائی کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6922

ایک بڑی دیگچی میں پانی اُبالیں۔
دہی میں تیل اور چینی یکجان کر لیں‘پھر میدہ‘بیکنگ سوڈا‘بیکنگ پاؤڈر اور دودھ یکجان کر لیں۔
اس میں سوجی اور الائچی ملا لیں۔
ایک ڈش کو چکنا کریں‘اس میں آمیزہ ڈالیں۔
دیگچی کے اندر اسٹینڈ رکھیں‘اس پر ڈش رکھیں اور ڈھکن ڈھانک دیں۔
اسے 20 منٹ تک پکا کر نکال لیں‘پھر کانٹے سے ہلکا سا گود لیں۔
دیگچی میں دودھ کے اجزاء چند منٹ تک پکائیں اور ڈش کے اُوپر ڈال دیں‘اسے پستوں سے سجا کر شروع کریں۔

More From Cake