Sharbat Kheera Tips in Urdu - Sharbat Kheera Totkay - Tip No. 1378

Urdu Totkay Sharbat Kheera شر بت کھیرا (Tip No. 1378) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sharbat Kheera Recipe In Urdu

شر بت کھیرا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1378

اشیاء:
کھیرا آدھا کلو
چینی تین پاؤ
پانی ایک پیالی
ترکیب:
سب سے پہلے کھیرے کو چھیل کر اسے اچھی طرح کو ٹ لیں یا پھر سل پر باریک پیس کر کپڑے میں چھان کر ان کی عرق نکال لیں ۔ اس عرق میں چینی ملا لیں اور ایک پیالی پانی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں ۔ جب شیرہ پک کر گا ڑھا ہو جائے اور ایک تار کی چاشنی بن جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر بوتل میں بھر لیں۔ عمدہ اور نہایت ذائقے سے بھر پور کھیرا تیار ہے۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen