Sharbat Kheera Tips in Urdu - Sharbat Kheera Totkay - Tip No. 2951

Urdu Totkay Sharbat Kheera شربت کھیرا (Tip No. 2951) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sharbat Kheera Recipe In Urdu

شربت کھیرا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2951

اشیاء:
کھیرا آدھ کلو
چینی تین پاؤ
ترکیب:
کھیرے چھیل کر اچھی طرح کو ٹ لیں۔ یا سل پر باریک پیس کر کپڑے میں چھان کر ان کا عرق نکال لیں۔ اس عرق میں چینی ملا لیں اور ایک پیالی پانی ڈال کر چولہے پر رکھ دیں۔ جب شیرہ پک کر گاڑھا ہو جائے تو ایک تار کی چاشنی بن جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر بوتل میں بھر لیں۔ بہت ہی لذیذ اور عمدہ شربت تیار ہوگا۔
#

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen