Farembo Eyes Sharbat Tips in Urdu - Farembo Eyes Sharbat Totkay - Tip No. 2360

Urdu Totkay Farembo Eyes Sharbat فریمبو ائز شربت (Tip No. 2360) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Farembo Eyes Sharbat Recipe In Urdu

فریمبو ائز شربت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2360

اشیاء:
جمی ہوئی رس بھریاں دو پیجز (10اونس)
کریم ڈی کا سس کپ
کرنٹ جیلی 4/3کپ
ہاف اینڈ ہاف دو کپ
ترکیب:
چھوٹے سوس پین میں رس بھریوں کو عمدہ چھلنی سے چھان لیں۔ بیج نکال دیں۔ ر س بھری پیوری میں کرنٹ جیلی شامل کر دیں۔ دھیمی آنچ پر پکائیں۔ جیلی پگھل جائے تو اتار کر مواد کو اتنا ٹھنڈا کر یں کہ نیم گرم رہے۔ ہاف اینڈ ہاف ڈال دیں۔ 5*9کے لوف پین میں ڈال دیں۔ فریزر میں رکھ کر جما لیں۔ چھوٹے چھوٹے ریزوں میں توڑ یں۔ چمچے کے ساتھ پھینٹیں۔ فوراً پیش کر یں یا پھر یہ پھینٹا ہوا مکسچر پین میں ڈال کر پختہ ہونے کے لئے فریزر میں لگا دیں۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen