Sharbat Sangtara 2 Tips in Urdu - Sharbat Sangtara 2 Totkay

شر بت سنگترہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sharbat Sangtara 2 Recipe In Urdu

اشیاء :
نارنگی پانچ عدد
لیموں ایک عدد
چینی دو کلو
پانی ایک کلو
ترکیب:
سب سے پہلے پانی میں چینی ملا کر آگ پر اس کا شیرہ تیار کر لیا جائے اور جب وہ تار چھوڑنے لگے تو سنگتروں کا رس نکال کر اس شر بت میں ملا دیا جائے اور پھر آنچ پر سے اتار لیں ۔ یہ شر بت نہ صرف خوش ذائقہ ہو تا ہے۔ بلکہ دل و دماغ کو تقویت و فرحت ملتی ہے۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید