Tooz Tofu Tips in Urdu - Tooz Tofu Totkay - Tip No. 4518

Urdu Totkay Tooz Tofu توز ٹوفو (Tip No. 4518) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Worldwide Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Tooz Tofu Recipe In Urdu

توز ٹوفو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4518

ٹوفو کو خشک کر کے ایک انچ کے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں پیالے میں انڈا اور 3کھانے کے چمچے پانی شامل کر کے پھینٹ لیں
اس میں ٹوفو ڈال کر ڈپ کریں اور کارن فلور اوپر سے اس طرح چھڑکیں کہ ٹوفو مکمل چور پر ڈھک جائے
فرائی پین میں تیل گرم کرک کے ٹوفو ڈال کر ڈپ فرائی کریں
سنہری ہونے پر نکال کر کچن پیپر پر رکھیں
سوس پین میں 3کھانے کے چمچے تیل ڈال کر گرم کریں
اس میں پیاز ‘ لہسن اورر ادرک ڈال کر درمیانی آنچ پر فرائی کریں
2منٹ کے بعد سبزیوں کی یخنی‘ سویاسوس‘ براؤن شوگرُ نمک‘ سرکہ اور کٹی ہوئی لال مرچیں ڈال کر مکس کردیں
1/2 کپ پانی میں 2کھانے کے چمچے کارن فلور ڈال کر گھول لیں اورمصالحے میں ڈال کر اچھی طرح مکس کردیں چمچہ چلاتے رہیں
جب گریوی گاڑھی ہو جائے تو فرائیڈ ٹوفو اس میں ڈال کر اس طر ح چمچہ چلائیں کہ محالحہ ٹوفو پر اچھی طرح لگ جائے
سرونگ ڈش میں نکال کر بروکلی کے ساتھ گر گرم سرو کریں

More From Worldwide Food