Vegetable Sandwich Tips in Urdu - Vegetable Sandwich Totkay - Tip No. 6696

Urdu Totkay Vegetable Sandwich ویجیٹیبل سینڈوچ (Tip No. 6696) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Sandwiches in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Vegetable Sandwich Recipe In Urdu

ویجیٹیبل سینڈوچ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6696

سلائسز کے کنارے کاٹ لیں۔
ایک پیالے میں مٹر‘گاجر‘مایونیز‘آلو‘بندگوبھی‘فریش کریم‘نمک اور سفید مرچ پاؤڈر اچھی طرح مکس کر لیں۔
سلائس کا ایک پیس لیں اس پر رائی پیسٹ لگائیں۔
اس کے بعد سبزیوں کا تیار کردہ مکسچر سلائس پر اچھی طرح پھیلا دیں۔
اوپر سے دوسرا سلائس کا ٹکڑا رکھ دیں۔
اسی طرح تمام سینڈوچز تیار کر لیں اور شام کی چائے کے ساتھ شروع کریں۔

More From Sandwiches