Grilled Fish Sandwich Tips in Urdu - Grilled Fish Sandwich Totkay - Tip No. 7057

Urdu Totkay Grilled Fish Sandwich گرلڈ فش سینڈوچ (Tip No. 7057) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Sandwiches in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Grilled Fish Sandwich Recipe In Urdu

گرلڈ فش سینڈوچ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7057

مچھلی کو صاف دھو کر نمک،لہسن،لال مرچ اور لیموں کے ساتھ میرینیٹ کر لیں۔
پھر انھیں گرل پین پر کوکنگ آئل ڈالتے ہوئے گرل کر لیں۔
مایونیز میں مسٹرڈ پیسٹ اور چلی ساس ڈال کر ملائیں اور ڈبل روٹی کے سلائسز پر لگا لیں۔
پہلے سلائس پر سلاد کا پتہ رکھیں پھر گرلڈ مچھلی کو رکھیں۔
ٹماٹر کے قتلے رکھ کر دوبارہ مچھلی رکھیں اور اوپر سے دوسرے سلائس سے بند کر دیں۔
ان غذائیت بھرے سینڈوچز کو حسب پسند شیپ میں کاٹ کر شروع کریں۔

More From Sandwiches