Urdu Articles, Features and Interviews (page 332)
مضامین و انٹرویوز
-
امریکہ وزیرستان میں ناکام آپریشن چاہتا ہے…!
قبائلی علاقوں کے حوالے سے انٹیلی جنس شیئرنگ سے گریز کیا معنی رکھتا ہے؟ آپریشن سے ذرا پہلے پاک افغان سرحد پر امریکی اور افغان فوجی چوکیاں کیوں خالی کی گئیں؟
جمعرات 22 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیمی ادارے بند، دہشت گردی کی لہر، خطرناک ہوتی جا رہی ہے!
پچھلے دس سال سے مجھے کبھی نہیں لگا تھا کہ میں لاہور میں غیر محفوظ ہوں۔ اس رات مجھے یوں لگا کہ یا تو دہشت گردی کا شکار ہو جاؤں گا یا پھر پولیس مجھ پر فائر کھول دے گی۔ اعجاز وسیم باکھری کی کہانی انہی کی زبانی۔
جمعرات 22 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
موت کا کنواں، ایک خطرناک تفریحی کھیل!
اس کھیل کو سیکھنے میں کم سے کم 5سال کا عرصہ چاہیے۔ متعدد موٹرسائیکل سواروں کی ٹانگیں اور بازوٹوٹ چکے ہیں۔ موت کا کنواں 8سے 10لاکھ میں تیار ہوتا ہے ، موٹرسائیکل چلانے کی مزدوری 300روپے ملتی ہے۔
بدھ 21 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف ناروا سلوک!!
مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا ذمہ دار بھی امت مسلمہ کو ہی ٹھہرایا جا رہا ہے۔ عالمی طاقتیں مسلمانوں کے خلاف نفرت پیدا کرنے کیلئے گمراہ کن پراپیگنڈہ کررہی ہیں۔
منگل 20 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم روز بروز مہنگی کیوں؟؟
پاکستان کے قیام کو 62 برس ہو گئے ہیں مگر ہمارا نظام تعلیم ابھی تک تجربوں کے مراحل سے گزر رہا ہے۔ ٹاٹ سکول جس نے نیامور سیاستدان اور آفیسرز،ڈاکٹرز، دانشور پیدا کئے تباہ ہو چکا ہے اور اس کی جگہ نام نہاد انگلش میڈیم سسٹم اور سکول نے لے لیا جس سے تعلیم حاصل کرنے والا آدھا تیتر آدھا بٹیر ہوتا ہے۔
منگل 20 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قائد ہم شرمندہ ہیں…!
کھار ادر کراچی میں بانی پاکستانی قائداعظم محمد علی جناح کی جائے پیدائش، وزیر مینشن کی خستگی کے باعث سندھ کی حکومت نے ازراہ کرم قائداعظم کی جائے پیدائش کی مرمت کیلئے تیس لاکھ کی ”خطیر“ رقم منظور کی تھی لیکن 15 ماہ گزر جانے کے باوجود یہ کام رکا ہوا ہے۔
پیر 19 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کا ”خاص مجرم“ اجمل قصاب !!
2کروڑ روپے سے 20 مربع فٹ کی خصوصی کوٹھری بنائی گئی ہے۔ وہ کمرہ عدالت میں ہر وقت مسکراتا رہتا ہے، الگ جیل، الگ عدالت اور جیل سے عدالت تک خصوصی راستہ بنایا گیا ہے۔
پیر 19 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پشاور اور کوہاٹ دہشت گرد وں کے نرغے میں!
بارود سے بھری گاڑیاں شہر میں کس طرح داخل ہوتی ہیں، ذمہ داران کے لئے چیلنج۔ آتش و آہن کا کھیل جاری وساری ، دہشت گردی کی سازہ لہر پاکستانیوں کے اعصاب شل کرنے کی سازش۔
پیر 19 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جی ایچ کیو حملہ کا ذمہ دار کون!
حکومت کیری لوگر بل پر پسپائی پر مجبور ہو گئی۔ مسلم لیگ ن نے غیر آئینی طور پرحکومت کی تبدیلی کی مخالفت کردی۔
ہفتہ 17 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور ایک بار پھر ہائی الرٹ کے باوجود دہشت گردوں کے نشانے پر!
ایک ہی دن میں سکیورٹی کے 3اہم اداروں پر ہونے والا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
ہفتہ 17 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں!
مریخ کے بارے میں دلچسپ سائنسی انکشافات پر مبنی ایک رپورٹ!
جمعرات 15 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ناتواں امریکی مسلمان!
وہ سیاسی اعتبار سے غیر موثر ہیں۔ امریکہ کے اندر بسنے والے مسلمانوں کی تعداد 70 لاکھ سے زائد ہے مگر اس کے باوجود مسلمان امریکی سیاست اور معاشرت پر اس طرح سے اثر انداز نہیں ہوتے جیسا کہ انہیں ہونا چاہیے۔
بدھ 14 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسجد اقصیٰ کے صحن میں ”یہودی ہیکل“ کا ماڈل رکھ دیا گیا…!
عالمی صیہونیت کی جانب سے عالم اسلام کے لئے نیا امتحان۔ حقیقی قیادت سے محروم امت مسلمہ کیا ردعمل کا مظاہرہ کر سکے گی!
بدھ 14 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت اور امریکہ کے مابین 100ارب ڈالر کی اسلحہ ڈیل!
بھارتی جنگی اخراجات میں اضافہ سے 65ء کی جنگ جیسی صورتحال پیداہونے کا خدشہ! ہتھیاروں کے حصول کیلئے روس سے فاصلہ اور امریکہ پر دباؤ بڑھایا جا رہا ہے۔
منگل 13 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آذر بائیجان… پاکستان کا بے مثال دوست!!
چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل طارق مجید کے حالیہ دورہ آذر بائیجان پر خصوصی تحریر۔
منگل 13 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسامہ بن لادن اور ملا عمر کہاں ہیں!
ملا عمر گزشتہ 8 برسوں سے کسی خفیہ مقام پر روپوش ہیں۔ حیرت ہے کہ اتنی ٹیکنالوجی رکھنے والی امریکی فوج ابھی تک ان کا سراغ نہیں لگا سکی کہ طالبان کے امیر المومنین کو زمین کھا گئی آسمان نگل گیا۔
منگل 13 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جی ایچ کیو پر دہشت گردوں کا ناکام حملہ!
پاک فوج کے جوانوں کو سلام جنہوں نے اپنے فرض کی ادائیگی میں اپنی جانیں وطن پر نچھاور کردیں۔ شہریوں کے بعد وطن کے پاسبانوں کو نشانہ بنانے کی کوشش، پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والی قوتیں اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔
منگل 13 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خودکش بمبار کیسے بنتے ہیں! ایک نفسیاتی جائزہ
اپنے گھروں سے بے دخلی فلسطینیوں کو اسرائیل کے خلاف خود کش دھماکوں پر مجبور کرتی ہے۔ عراق ، فلسطین ، سری لنکا ، افغانستان اور پاکستان میں ہونے والے دھماکے دنیا میں ہونے والے دھماکوں کا 91فیصد ہیں۔
اتوار 11 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ناپسند ملازمت سے کیسے نباہ کریں!
یہ کوئی انوکھی بات نہیں ہے کہ کسی بھی ملازمت پیشہ مرد یا عورت کو لے لیں وہ اپنی موجودہ ملازمت سے بہت خوش کم ہی دکھائی دیتا ہے لیکن ہم میں سے ایسے کتنے لوگ ہیں جو اس صورتحال کے باوجود دوسری ملازمت تلاش کئے بغیر پہلی ملازمت چھوڑ دیتے ہیں۔
اتوار 11 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
منفی امیج سے کیسے بچا جائے؟؟
آپ کو یاد رکھنا چاہیے کہ آپ کی رپوٹیشن دراصل آپ کے بارے میں لوگوں کے خیالات ہوتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں یوں کہنا چاہیے کہ دوسروں کی نظروں میں آپ کا کیا امیج ہے۔
جمعہ 9 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.