Educational Articles Articles & News Features
تٰعلیمی مضامین مضامین
-
تجدید ایمان
زندگی میں مشکلات انسان کو سکھانے کے لیے آتی ہیں ‘یہ زندگی کے رنگوں میں سے ایک ہے ہم امتحان کو انتہائی محدود پیرائے میں سمجھتے ہیں
منگل 30 جنوری 2024 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”کورونا“ کے مہلک اثرات اور حکومتی ترجیحات
بچوں کیلئے آن لائن تعلیم بغیر کسی سہولت کے جاری رکھنا ناممکن ہے
پیر 20 دسمبر 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیمی اداروں میں بچوں کی ویکسی نیشن‘سندھ حکومت کا کڑا امتحان
پیپلز پارٹی جان لیوا وائرس کے خلاف جنگ میں وفاقی حکومت سے دو چار قدم آگے ہی رہنا چاہتی ہے
ہفتہ 25 ستمبر 2021 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنوبی پنجاب میں کورونا کی بڑھتی ہوئی لہر
سموگ سے فضا زہر آلود‘ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سینکڑوں ایف آئی آرز درج
ہفتہ 21 نومبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فری لانسنگ انڈسٹری کس طرح آپ کو نتیجہ خیز بنا سکتی ہے
منگل 21 جولائی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گروتھ ان ٹیلی کام سیکٹر
جدید ٹیکنالوجیز پر پیش ر فت کے حوالے سے دیکھا جائے تو پاکستان میں صارفین کو جدید ٹیکنالوجیز سے روشناس کرانے اور اس کے ثمرات سے مستفید ہونے اور عالمی برادری کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کے لیے فائیو جی ٹیکنالوجی و دیگر متعلقہ سروسز کا آزمائشی طور پر آغاز ہو چکا ہے
اتوار 7 جون 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نظام تعلیم کی وحدت
انگریزوں کے تسلط اور قبضے کے بعد برصغیر میں مسلمانوں کی حکومت ختم ہوئی تو اس کے ساتھ ہی اس تعلیمی نظام کی بساط بھی لپیٹ دی گئی۔ مسلمانوں نے جب 1857ء میں مزاحمت کی تو چھ چھ سو علماء کو ایک ایک دن میں درختوں سے لٹکا دیا گیا
منگل 2 جون 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاک ڈاؤن کے دوران ہوم اسکولنگ کی ضرورت اور طریقہ کار
ہمارے ملک میں اسکول سسٹم لازم ملزوم سمجھا جاتا ہے اور عمومی رائے یہ بھی ہے کہ اس کے علاوہ بچوں کی تعلیم اور تربیت کے لئے والدین کے پاس کوئی متبادل نہیں۔ درحقیقت ہوم اسکولنگ ایک متبادل نظام تعلیم ہی ہے جو آج سے سو سال پہلے دنیا کے بیشتر ملکوں میں کامیابی کے ساتھ رائج تھا
جمعہ 29 مئی 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرونا وائرس کے تعلیم پر وار
پاکستان میں سرکاری ونجی جامعات میں لاکھوں طلباء زیر تعلیم ہیں،لیکن گزشتہ دو ماہ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے لاک ڈاؤن کے باعث بند ہیں۔حکومت کی جانب سے پہلے31مئی اور پھر 15جولائی کوتعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے
بدھ 27 مئی 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیکنالوجی انقلاب
5 جی صحت کی دیکھ بھال میں انقلاب لائے گی۔ ڈاکٹرز فاصلے پر مریضوں کی تشخیص اور ان کا علاج کرنے میں اہل ہوجائیں گے اگر لاکھوں نہیں تو ہم صحت کی دیکھ بھال تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ وہی ہے جو مستقبل کے اسپتالوں کی طرح نظر آسکتا ہے ، علاج کے لیے طویل قطار نہیں ہے
جمعرات 14 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لائل پورخالصہ کالج کی ڈھلتی ہوئی تاریخ
نام تبدیلی کا یہ سلسلہ آئندہ سالوں میں بھی رکا نہیں بلکہ 1977ء میں جب لائل پور کا نام فیصل آباد میں تبدیل ہوا تو ساتھ ہی کالج کا نام بھی تبدیل کر کے گورنمنٹ میونسپل ڈگری کالج فیصل آباد رکھ دیا گیا۔کالج سے لی گئی معلومات کے مطابق اس وقت یہاں 12 پرانے کمروں، لیکچر تھیٹر،لیب اور ہال سمیت کل 60 کمرے موجود ہیں
جمعرات 7 مئی 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی)
آئی سی ٹی نے ہر طالب علم کو اپنی تعلیم میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے، طلباء کے لئے آئی سی ٹی کے مقاصد وہ ہنروں کو حاصل کرنے کے قابل بناتے ہیں جو مستقبل کی اعلی تعلیم یا ڈیجیٹل دنیا کے لئے درکار ہوتی ہیں
جمعہ 1 مئی 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم بالغاں
بچوں کے برعکس، بڑوں کو مدد کے لئے دوسروں پر بھروسہ کرنے کی بجائے زیادہ خود ہدایت کے طور پر دیکھا جاتا ہے
منگل 28 اپریل 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نصاب
نصاب سازی کو ایک مرحلہ وار عمل سے تعبیر کیا جاسکتا ہے جو اسکول ، کالج یا یونیورسٹی کے پیش کردہ کورسز میں مثبت بہتری لانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ دنیا ہر دن بدلتی رہتی ہے اور نئی دریافتوں کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنا پڑتا ہے
منگل 28 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیکنالوجی اور اس کے فوائد
ٹیکنالوجی اہلیتوں، طریقوں، اور عمل کو اہداف کے حصول کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
پیر 27 اپریل 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آن لائین کلاسز اور درپیش مسائل
ترقی یافتہ ممالک کی بہترین اور دنیا کی مشہور اور نامور یونیورسٹیز نے آن لائین کلاسز کا آغاز نہیں کیا تو پھر پاکستان جیسے ترقی پزیر ملک جو قرضوں کے بغیر چل ہی نہیں سکتے، کی جامعات کیسے آن لائن کلاسز کو چلا سکتی ہیں
ہفتہ 25 اپریل 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچوں کے کیریئر کا انتخاب کون کرے، والدین یا بچے؟
والدین کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے بچوں کے مستقبل کا فیصلہ کریں لیکن جب وہ اپنے بچوں کو اس پر مجبور کرتے ہیں کہ جس میں وہ دلچسپی نہیں رکھتے تو اس کے بہت مضر اثرات ہیں جو بچے کی تعلیمی کارگردگی پر اثر انداز ہوتے ہیں ان میں عدم دلچسپی سب سے اہم ہے
ہفتہ 25 اپریل 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کتاب سے کامیابی کا سفر
کامیابی کے حصول کے لیے سب سے پہلی شرط یہ ہے انسان کو اپنی زندگی کا مقصد پتہ چل جا ئے کہ وہ دنیا میں کیوں ہے؟ امام مالک رح کا قول ہے کہ انسان کی پیدائش دو طرح کی ہوتی ہے ایک وہ جب اس کا جسم اس دنیا میں آتا ہے اور دوسری پیدائش اس وقت ہوتی ہے جب اس کو اپنی زندگی کے مقصد کا علم ہو جاتا ہے
ہفتہ 25 اپریل 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلنڈڈ لرننگ مخلوط سیکھنا اور اس کے فوائد
بلنڈڈ لرننگ کورس میں دستاویزات جن پر نصاب، لیکچر نوٹس، ٹاسک شیٹ اور دیگر ہارڈ کاپی مواد شامل ہیں کورس کے ویب سائٹ پر سیکھنے والوں کے لئے یقینی طور پر دستیاب ہیں
ہفتہ 25 اپریل 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پرائیوٹ تعلیمی اداروں کی غنڈہ گردی
چند روز قبل سندھ ہائی کورٹ میں عرصے سے چلنے والا کیس کا ایسا فیصلہ آیا کہ نہ اسکول مالکان کا کچھ بگڑسکا نہ عوام کو کچھ ریلیف مل سکا۔ ایسے میں عوام نئی حکومت پر نظریں جمائے بیٹھی ہے لیکن شاید یہ امید پوری نہ ہو پائے کیونکہ اس وقت غالباً تعلیم سے لیکر صحت تک ہر وزیر فی الحال گاڑیاں اور بھینسیں بیچنے میں مصروف ہے
ہفتہ 25 اپریل 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے تٰعلیمی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان تٰعلیمی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.