Urdu Articles, Features and Interviews (page 446)
مضامین و انٹرویوز
-
بھٹو نے کارکن کو شعور یا مگر کارکن کی تربیت پر توجہ نہیں دی
4 اپریل، سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خصوصی تحریر ۔
اتوار 2 اپریل 2006
-
کراچی۔ مہنگا ترین شہر
یہاں پانی بھی فروخت ہوتا ہے غریب طبقے کے رہائشی اور کچی آبادی میں لوگوں کو پانی خریدنے کیلئے 500 سے 700 روپے ماہانہ خرچ کرنے پڑتے ہیں ۔
اتوار 2 اپریل 2006
-
گوانتا ناموبے، جہاں امریکہ قیدیوں پر انسانیت سوز ظلم کر رہا ہے
یہاں پر دنیا کے 44 ممالک سے پکڑے گئے افراد قید ہیں امریکی سینیٹ نے قیدیوں پر ظلم کے خلاف قرارداد منظور کی ہے ۔
اتوار 2 اپریل 2006
-
کیماڑی سے منوڑہ کے ساحل تک
زندگی وہ نہیں رہی جو تھی۔
ہفتہ 1 اپریل 2006
-
کیا اپوزیشن انتخابات کیلئے تیار ہے؟
صدر اور وزیرعظم دونوں بار یہ کہہ رہے ہیں کہ 2007 ء انتخابات کا سال ہے حکمران جماعت کے تیور بتاتے ہیں کہ حکومت اپنیطور پر انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے ۔
ہفتہ 1 اپریل 2006
-
عراق کا اصل حکمران امریکی سفیرز لمے خلیل زاد ہے؟
زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ عراقی حکمرانوں سمیت ہر شخص ان سے عراق کا مسائل کا حل چاہتا ہے۔
ہفتہ 1 اپریل 2006
-
توہمات حقیقت کے آئینے میں
کیانحوست اور خوش بختی معمولی واقعات سے جنم لیتی ہے ۔
جمعہ 31 مارچ 2006
-
امریکہ کے فوجی کتے… انہیں باقاعدہ رینگ اور تمغے دیئے جاتے ہیں
جنگ عظیم دوئم میں کتوں کو باقاعدہ فوج کا حصہ بنایا گیا ۔
جمعہ 31 مارچ 2006
-
جدید سائنسی علوم کی بانی قوم کا المیہ
مسلمان سائنسی علوم میں پسماندہ کیوں ۔
جمعرات 30 مارچ 2006
-
شادی بیاہ کی تقریبات میں مغلیہ انداز کو فروع مل رہا ہے
آج کل بگھیوں کے ساتھ ڈولی اور کہارشادی تقریبات کا حصہ ہیں ۔
جمعرات 30 مارچ 2006
-
سی آئی اے کے خفیہ قیدی
کب پکڑے گئے؟ کہاں قید ہیں؟ کس حال میں ہیں؟ ان قیدیوں کے خلاف نہ تو کوئی الزامات سامنے لائے گئے اور نہ ہی انہیں عدالتوں میں پیش کیا گیا، اہم تفصیلات۔
جمعرات 30 مارچ 2006
-
امریکہ کے اندر کیا ہو رہا ہے، چین نے امریکہ کے انسانی حقوق کا بھانڈا پھوڑ دیا
2004 ء کے آخر تک قیدیوں کی تعداد 22 لاکھ 67 ہزار تھی جن سے بدتر سلوک کیا جاتا ہے، رپورٹ جاری ۔
بدھ 29 مارچ 2006
-
کشمیر کے ہندو مجاہد
”انڈیا ٹو دے“ کے انکشافات ۔
بدھ 29 مارچ 2006
-
انڈین ٹائیگرز کی نسل کو خطرہ
دس برسوں میں یہ نسل ختم ہو جائے گی تبت میں ایک ٹائیگر کی کھال 6 ہزار ڈالر میں فروخت ہوتی ہے۔
منگل 28 مارچ 2006
-
گندلے نالوں کے کنارے لاہوری بستیاں
تعفن زدہ اور بیمار ماحول میں لوگ کیسے جی رہے ہیں؟
منگل 28 مارچ 2006
-
اسرائیلی فورسز ایرانی ایٹمی تنصیبات پر زمینی و فضائی حملوں کیلئے تیار ہیں
امریکی کانگریس نے ایران کیساتھ توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری پر پابندی عائد کر دی ۔
منگل 28 مارچ 2006
-
بالاچ مری کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا
بلوچ لبریشن آرمی کا سربراہ سکیورٹی فورسز کا محاصرہ توڑ کر کراچی کیسے پہنچ گیا، ایجنسیوں کو آمد کی خبر کس نے دی؟ اہم تفصیلات ۔
اتوار 26 مارچ 2006
-
قومی ہیروز کون؟
معاشرہ حقیقی ہیرو سے محروم جا رہا ہے قائداعظم اور ڈاکٹر قدیر کے بعد کوئی قومی ہیرو نہیں آیا۔
اتوار 26 مارچ 2006
-
الیکشن
اپوزیشن کی حکمت عملی کیا ہو گی؟
ہفتہ 25 مارچ 2006
-
زمین پر زندگی کی ابتداء کیسے ہوئی؟
زمیں ابتداء میں انتہائی گرم تھی سائنسدانوں کے کیال میں پہلے جاندار آبی تھا ۔
ہفتہ 25 مارچ 2006
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.