
Business And Economy Articles & News Features (page 16)
معیشت و کاروبار مضامین
-
حکومت نے معیشت کو آئی ایم ایف کا ایجنڈا بنا دیا!!
بجٹ خسارہ224 ارب تک کیوں کر پہنچا! بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے دوران گھریلو زرعی صارفین کی رعایت ختم مگر قائمہ کمیٹی کو پیش کی گئی رپورٹ میں سبسڈی کا جواز موجود۔
بدھ 6 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سونے کی قیمت میں ہو شربا اضافہ
چین اور بھارت سمیت کئی ممالک اپنے ذخائر بڑھا رہے ہیں
منگل 8 دسمبر 2009 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
جمہوریت عوام کا خون چوسنے لگی
پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ مہنگائی کا ایک نیا طوفان حکمران عوام کو مہنگائی کے سیلاب میں غوطے دینے کی بجائے ان کے مسائل کا حل نکالیں ۔
منگل 8 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دبئی میں پاکستان کی حالت دیکھ کر خوشی بھی ہوئی اور افسوس بھی
پورے دبئی میں صرف دو مقامات پر پاکستانی جھنڈا نظر آنے کا ہمیشہ افسوس رہے گا آئی ٹی، بنک سیکٹر اور ذاتی کاروبار چلانے والے پاکستانی خوشحال ہیں پر اب پاکستانیوں کو پاکستانیوں پر اعتبار نہیں رہا اُردوپوائنٹ سپورٹس ایڈیٹر اعجاز وسیم باکھری کی خصوصی تحریر۔
جمعہ 20 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاک کے نرخوں میں اضافہ
غریب عوام سے رابطے کا سستا سہارا چھینا جا رہا ہے اخبارات وجرائد اور کتب کی ترسیل کی راہ میں روڑے اٹکائے جا رہے ہیں کاغذ کی کمیابی اور مہنگی پر نٹنگ کے سبب، قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے اپنوں سے آدھی ملاقات ختم، حکومت فیصلہ واپس لے، عوام
جمعرات 19 نومبر 2009 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
چینی خور قوم کیلئے ”چینی کا بحران“
شوگر مل مالکان 25 سے 30 ارب روپے کا سالانہ منافع کما رہے ہیں۔
جمعرات 19 نومبر 2009 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
اس رزق سے موت اچھی
کیری لوگر بل دراصل امریکی غلامی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی ایک قانونی دستاویز ہے اتنی شرمناک، ذلت آمیز شرائط اورمونگ پھلی سے بھی حقیر امداد کھربوں ڈالر دنیا کو جہنم بنانے پر خرچ کرنے والا ملک صرف ڈیرھ ارب ڈالر کی سوغات لیکر پاکستانی قوم کے ساتھ اعتماد اور دوستی کا رشتہ استوار کرنے جا رہا ہے۔
جمعہ 13 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گیس کی لوڈشیڈنگ
ٹیکسٹائل انڈسٹری کو برآمدات کی مد میں 2.4 بلین روپے کا نقصان ہوگا
جمعرات 12 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چینی کی گرانفروشی جاری، حکومت پنجاب بھی ناکام۔
وفاقی اور صوبائی حکومتیں چینی مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کی حامی نہیں۔ عدالتی احکامات کے دائرہ کار کا تعین کرنے والے اپنے اختیارات کا عوامی مفاد میں استعمال کب کریں گے۔
منگل 27 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی، صنعتی وتجارتی سرگرمیوں کو شدید دھچکا !
بین الاقوام منڈیوں میں پاکستان کا وقار بری طرح مجروح ہو رہا ہے، بازاروں میں سناٹا اور ہو کا عالم۔ حکمران فوجی آپریشن کی بجائے مذاکرات سے معاملات حل کریں، معاشی واقتصادی حلقوں کا مطالبہ۔
جمعرات 22 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امداد کے نام پر پاکستان کی جکڑ بندی!
پاکستان کے دوستوں کے اجلاس میں سعودی عرب اور چین کی عدم شرکت سوالیہ نشان ہے۔ امداد کی منظوری کے پہلے مرحلے پر حکمرانوں کی لڈیاں ناقابل فہم ہیں۔
ہفتہ 3 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گیس کا بحران اور وزیراعظم کے خدشات!
بجلی کے بعد اب گیس کی لوڈشیڈنگ کا فیصلہ! گیس کی لوڈشیڈنگ سے جہاں روزمرہ زندگی متاثر ہو گی وہاں انڈسٹریز کو بھی نقصان پہنچے گا۔
بدھ 30 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شوگر مل مافیا کی جانب سے حکومت کی رٹ بار بار چیلنج!!
چینی کی قیمت کم کرنے کی حکومتی اپیل جوتے کی نوک پر رکھ کر اڑا دی گئی۔ حکومت بے بس، آصف علی زرداری اپنی شوگر ملوں کی چینی کی قیمت کم کرانے میں ناکام۔
جمعرات 10 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان رحمت، مہنگائی زحمت!!
رمضان المبارک ، مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آ گیا سستے بازاروں میں مہنگی اشیاء حکومتی دعوؤں کی قلعی کھل گئی۔ پھل سبزیوں کے بھاؤ آسمان کو چھونے لگے، جمہوریت کے علمبرداروں نے غریب کے منہ سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا۔
جمعرات 3 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عام آدمی پر مہنگائی کے اثرات!!
کم آمدنی والے افراد معاشی بدحالی کا بری طرح شکار ہو جاتے ہیں۔
منگل 1 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان المبارک اور مہنگائی!!
تاجر اور صنعت کار اس مہینے میں لوگوں کے لئے مہنگائی کا پیغام لاتے ہیں۔ بجلی، گیس اور پٹرول کے نرخ بڑھا کر برآمدات میں اضافہ دیوانے کا خواب ہے۔
منگل 25 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
استقبال رمضان اور چینی کا بحران ،چینی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ
35روپے کلو فروخت ہونے والی چینی کی قیمت اچانک 60روپے تک پہنچ گئی، حکومتی اہم شخصیات نے اربوں روپے بنا لئے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا رمضان المبارک میں روزمرہ کھانے پینے کی بعض اشیاء پر سبسڈی دینے کا اعلان۔
جمعرات 20 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی معیشت کے ساتھ خطرناک کھیل!!
آئی ایم ایف سے بے نتیجہ مذاکرات کیوں؟؟
منگل 28 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تنازعہ!!
دو اہم ریاستی اداروں کے درمیان تصادم اور ٹکراؤ کی کیفیت۔ اپوزیشن نے صدارتی آرڈیننس کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا۔
جمعہ 17 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گھر بنانا کتنا مشکل بنا دیا گیا؟؟
یہ حقیقت ہے کہ ہمارے شہروں میں رہنے والے ملک کا 30فیصد ہیں مگر شہروں میں اپنے گھروں میں رہنے والوں کا تناسب بہت کم ہے کراچی لاہور اسلام آباد بڑے شہروں میں رہنے والوں کو بڑی تعداد کرایہ پر رہتی ہے۔
اتوار 5 جولائی 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے معیشت و کاروبار مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان معیشت و کاروبار مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.