
Latest Interviews (page 2)
انٹرویوز
-
کیانی نے چیف کو بحال کرایا جسٹس ابھی تک بحال نہیں ہوا، حافظ حسین احمد
این آر او کے تین آرکیٹکٹ تھے جن میں سے بے نظیر بھٹو اللہ کے پاس، پرویز مشرف بیرون ملک چلے گئے، سپریم کورٹ نے تیسرے آرکیٹکٹ اشفاق پرویز کیانی کو ابھی تک طلب کیوں نہیں کیا؟؟ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر حافظ حسین احمد کا اردو پوائنٹ کوخصوصی انٹرویو۔
پیر 26 مارچ 2012 - انٹرویوز میں شائع کیا گیا
-
ہم خود اپنے کاز کے وکیل ہیں، پاکستان کو وکالت نامہ نہیں سونپا ہے، سید علی شاہ گیلانی
کشمیر میں ابھی جو خاموشی چھائی ہوئی ہے یہ جبری ہے اور اسے کسی بھی طرح امن کا نام نہیں دیا جا سکتا، حریت کانفرنس کے ایک دھڑے کے چیئرمین اور بزرگ کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کا اردو پوائنٹ کو خصوصی انٹرویو۔
ہفتہ 23 جولائی 2011 - انٹرویوز میں شائع کیا گیا
-
ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی واحد سوسائٹی ہے جس پر لوگوں کا اعتماد ہے!!
ڈی ایچ اے سوسائٹی آرمی کے کور کمانڈرز کے زیرنگرانی ہیں اور تمام کور کمانڈرز ڈی ایچ اے کے چیئرمین بھی ہیں۔ ڈی ایچ اے سوسائٹی صرف امیروں کے لئے نہیں ہے بلکہ 5مرلہ کے پلاٹ بھی مارکیٹ کے حساب سے سستے فراہم کررہی ہے۔ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی لاہور کے پبلک ریلیشن آفیسر تجمل حسین کا اردوپوائنٹ کو خصوصی انٹرویو۔
اتوار 9 جنوری 2011 - انٹرویوز میں شائع کیا گیا
-
جمعیت علماء اسلام کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ اٹل ہے، حافظ حسین احمد
آصف زرداری، بابر اعوان اور رحمن ملک، بینظیر قتل کیس میں وعدہ معاف گواہ بن جائیں اور انہیں پنجاب پولیس کے ریمانڈ پر دے دیا جائے تو صرف ایک ہفتے میں قاتل مل جائیں گے۔ حج سکینڈل میں نیب کو مطلوب افراد کی پشت پناہی پر وزیراعظم گیلانی کو بھی شامل تفتیش کیا جائے۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سینئر رہنما سابق ایم این اے وسینیٹر حافظ حسین احمد کا خصوصی انٹرویو۔
منگل 28 دسمبر 2010 - انٹرویوز میں شائع کیا گیا
-
لوگ ہم سے نفرت تو نہیں کرتے!!
میری جماعت نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں“(زرداری) کون کہتا ہے لوگ مجھ سے نفرت کرتے ہیں، مشرف پاکستانی سیاستدانوں کا خیالی انٹرویو۔
پیر 29 نومبر 2010 - انٹرویوز میں شائع کیا گیا
-
توہین رسالت ﷺ ایکٹ کی مخالفت، قادیانیوں کی کھلم کھلا حمایت اور سیکو لر ذہنیت کے حامل گورنر سے میڈل وصول کرنا سلمان تاثیر کی پالیسیوں سے اتفاق کرنا ہے جو مجھے کبھی گوارا نہیں ہوسکتا
کسی اہم عہدے کے حامل شخص کو بالکل نظر انداز کر دینا اس کی سب سے بڑی تذلیل ہے اس لئے یہ طرز عمل اپنایا فیصل آباد کی پرائیویٹ یونیورسٹی کے کانو وکیشن میں ٹیکسٹائل انجینئرنگ براؤنز میڈل حاصل کرنے والے طالبعلم صاحبزادہ عطاء رسول مہاروی کی ایمان افروز باتیں ۔
جمعہ 20 نومبر 2009 - انٹرویوز میں شائع کیا گیا
Read latest Interviews in Urdu - Interviews of famous personalities, celebrities, stars, players and politicians, find more about the life, success, work and future plans of the people you admire, only on UrduPoint
پڑھئیے اپنی پسندیدہ شخصیات کے دلچسپ انٹرویوز، جانئیے انکی زندگی کے ایسے پہلو جن سے آپ واقف نہ ہوں گے۔ جانئیے مشہور شخصیات، سیاستدان، ستاروں اور دیگر افراد کے دلچسپ انٹرویوز.
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.