Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 21 مئی 2022 کی تصاویر
مالاکنڈ ڈویژن کے سیاحتی مقامات کے سفر میں رواں دواں 22 ملیشیئن ..
مالاکنڈ ڈویژن کے سیاحتی مقامات کے سفر میں رواں دواں 22 ملیشیئن بائیکرز اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔
ہفتہ
21
مئی
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
21
مئی
2022
کی مزید تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاء اللہ تارڑ اور جنرل سیکرٹری اویس لغاری پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
ملتان، سابق وزیراعظم و چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
سوات، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سوات موٹر وے فیز 2 کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
لاہور، سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد شرکاء دُعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر راجہ سعید اکرم ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
سرگودھا، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے دورے کے دوران زیرعلاج لڑکے سے شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان کو مسئلہ کشمیر پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
کراچی، وزیراعظم شہباز شریف ملجم کلاس جہاز پی این ایس بدر کی لانچنگ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی شپ یارڈ میں تعمیر کی گئی ملجم کلاس جہاز پی این ایس بدر کا ایک منظر۔
کراچی، وزیراعظم شہباز شریف ملجم کلاس جہاز پی این ایس بدر کی لانچنگ تقریب میں شریک ہیں۔
کراچی، اداکارہ میرا انڈس ہسپتال میں کینسر کے وارڈ میں بچوں کی عیادت کر رہی ہیں۔