Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 7 جون 2022 کی تصاویر
کراچی، سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کر کے ..
کراچی، سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کر کے واپس جا رہی ہے۔
منگل
7
جون
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
کرکٹ
سری لنکا
منگل
7
جون
2022
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے سینیٹ میں قائد ایوان اعظم نذیر تارڑ ملاقات کر رہے ہیں۔
جہلم ویلی، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس جہلم میں لگائی گئی پرائیویٹ انڈسٹری کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی، بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترجمان کی جانب سے توہین آمیز کلمات کیخلاف جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے کراچی پریس کلب کےباہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
کراچی، کالا پل کے قریب کراچی ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اُتری ہوئی ہیں۔
کراچی، کالاپل کے قریب کراچی ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اُتری ہوئی ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سابق ایم این اے پیر اقبال شاہ اور سابق ایم پی اے پیر عامر اقبال شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف سے وفاقی وزیر سالک حسین اور شافع حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے گورنر ہاؤس لاہور میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین و وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سابق وزیراعلی سندھ آفتاب شعبان میرانی کی عیادت کر رہےہیں۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی موجود ہیں۔
لاہور، شدید گرمی کے باعث مال روڈ سنسان پڑا ہے۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹیز سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف پاکستان میں کام کر رہی جاپانی کمپنیوں کے نمائندہ وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، ڈائریکٹر نیب لاہور نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین میں چیک تقسیم کر رہے ہیں۔