Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 2 جولائی 2022 کی تصاویر
کراچی، پریس کلب میں جمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل ..
کراچی، پریس کلب میں جمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل راشد محمود سومرو پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
ہفتہ
2
جولائی
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
جنرل راشد محمود
جمعیت
ہفتہ
2
جولائی
2022
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ملتان، سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے گورنر ہاؤس میں سینیٹر سعود مجید، سابق صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود اور رُکن اسمبلی مجبتبی شجاع الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سیاست کے شعبے کی ترقی کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ٹوارزم اتھارٹی کے زیراہتمام منعقدہ شندور پولو فیسٹول میں پیرا گلائیڈرز پرفام کر رہے ہیں۔
کوئٹہ،وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ مری بلاسود قرضہ سکیم کے تحت ضرورت مند خواتین میں چیک تقسیم کر رہی ہیں۔
کوئٹہ،وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ مری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مقامی سینٹر کا دورہ کر رہی ہیں۔
کراچی، گولیمار میں سروس سینٹر پر قربانی کے جانور کو نہلایا جا رہا ہے۔
کراچی، کورنگی نمبر ایک کے علاقے میں بچے ہاتھوں میں بالٹیاں ہوئے پانی کی تلاش میں جاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
لاہور، سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر وکلاء اور مسلم لیگ ن کے کارکن اُلجھ رہے ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری سے واپس جا رہے ہیں۔
لاہور، لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر وزیراعلی کے انتخاب کیلئے بلائے گئے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر کسی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے تعینات ہونے والے مرد و خواتین پولیس اہلکار اسمبلی کے احاطے میں درختوں کی چھاؤں میں بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد، امریکی سفیر ڈونلڈ ارمین بلوم صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اپنی اسناد پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف انوویشن ہب کا افتتاح کر رہے ہیں۔