Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 9 جولائی 2022 کی تصاویر
راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق حکومت پنجاب کی جانب سے سیاحوں ..
راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق حکومت پنجاب کی جانب سے سیاحوں کیلئے بارہ کہو سے مری تک شٹل سروس کیلئے قائم بس سٹاپ پر انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
ہفتہ
9
جولائی
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
حکومت پنجاب
پنجاب
مری
ہفتہ
9
جولائی
2022
کی مزید تصاویر
کراچی، گڈاپ ندی اور لٹھ ندی میں تین افراد کے ڈوبنے کی اطلاع پر رین ایمرجنسی ملیر کے فوکل پرسن صوبائی ساجد جوکھیو متاثرہ مقام کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
خوشاب، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
شیخوپورہ، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شیخوپورہ میں جلسے سے خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان محکمہ ماحولیات و جنگلات کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے رُکن قومی اسمبلی محمد خان داہا ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف سے انڈونیشیا کےسفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم کامران بنگش خیبرپختونخوا کے پہلی فارن لینگویج سنٹر کا افتتاح کرنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
راجن پور، آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان اور چیف سیکرٹری کامران علی افضل راجن پور میں روجھان اور کچے کے علاقے میں قائم پولیس پکٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، عیدالاضحی کی مناسبت سے خواتین انارکلی بازار سے خریداری کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے پیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے بلجیم کے سفیر فلپ برونچین ملاقات کر رہے ہیں۔