
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 14 جولائی 2022 کی تصاویر
- کراچی، کلفٹن میں حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر فلم سٹار ..
کراچی، کلفٹن میں حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر فلم سٹار مصطفی قریشی کی اہلیہ روبینہ قریشی کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
جمعرات 14 جولائی 2022 کی مزید تصاویر

پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صوبے میں سیلاب کی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

کرک، ریسکیو 1122 کے اہلکار مقامی لوگوں کے ساتھ تخت نصرتی سیلاب میں پھنسے افراد کو ریسکیو کر رہے ہیں۔