Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 18 جولائی 2022 کی تصاویر
لاہور، تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس ضمنی انتخابات کے ..
لاہور، تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس ضمنی انتخابات کے نتائج حق میں آنے پر پارٹی کے حق میں نعرے لگا رہی ہیں۔
پیر
18
جولائی
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان تحریک انصاف
عام انتخابات 2018
پیر
18
جولائی
2022
کی مزید تصاویر
کراچی، پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی جانب سے سمندر میں انجن بند ہونے پر پھنسنے پر ریسکیو کی جانے والی کشتی کے عملے کا پی ایم ایس اے آفیشل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کے انتقال پر ان کی رہائشگاہ پر تعزیت اور دُعائے مغفرت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا نیو پشاور ویلی پراجیکٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری ضمنی انتخابات کے نتائج حق میں آنے پر پارٹی کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور، خواتین ووٹرز ضمنی انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کیلئے پولنگ سٹیشن کے باہر قطار بنائے کھڑی ہیں۔
راولپنڈی، پی پی 7 میں ضمنی انتخاب کے دوران ایک خاتون اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہے۔
لاہور، ایک معذور شخص کو ویل چئیر پر بٹھا کر ووسٹ ڈالنے کیلئے لایا جا رہا ہے۔
لاہور، پی پی 158 میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنان ایک دوسرے کیخلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور، ضمنی انتخابات کے موقع پر گوجرانوالہ سے اظہار یکجہتی کیلئے آنے والے تحریک انصاف کے کارکنان فتح کا نشان بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور، آسٹریلوی پچ ماہر ڈیمیئن ہوف قذافی سٹیڈیم میں پچز اور گراؤنڈ کی تیاری کیلئے استعمال ہونے والی مشینری کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے سپورٹرز ایک معذور شخص کو اُٹھا کر ووٹ کاسٹ کرانے کیلئے پولنگ سٹیشن لا رہے ہیں۔