Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 5 اگست 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک پریس کانفرنس ..
اسلام آباد، وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
جمعہ
5
اگست
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
5
اگست
2022
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی پولیس لائن میں یوم شہداء پولیس کے موقع پر پولیس شہداء کے بچوں سے شفقت کا اظہار کر رہےہیں۔
ملتان، وائس چئیرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان شہداء پولیس کے اہلخانہ کو پھول اور امدادی چیک دے رہے ہیں۔
کراچی، ڈی آئی جی سیکورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد ایس ایس یو ہیڈکوارٹرز میں یادگار شہداء پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
کراچی، سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن، صوبائی وزیر تیمور تالپور و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے رہنما اور کارکن صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کے دوران خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کے اینٹی سمگلنگ آرگنائزیشن کی کارروائی میں کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع دو فیکٹریوں سے برآمد ہونے والا غیر قانونی کپڑا حکام کی تحویل میں ہے۔
نکیال، صوبیدار محمد رشید خان شہید کی سالانہ برسی کی تقریب کے موقع پر فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی، شارٹ سرکٹ کے باعث میٹرو بس کو لگنے والی آگ کے بعد متاثرہ گاڑی میٹرو سٹیشن رحمان آباد پر کھڑی ہے۔
لاہور، دریائے راوی سے کرین کے ذریعے ریت نکال کر ٹرالی میں لوڈ کی جا رہی ہے۔