Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 23 اگست 2022 کی تصاویر
روٹرڈیم، نیدرلینڈ کرکٹ ٹیم کیخلا 3 صفر سے سیریز جیتنے کیلئے ..
روٹرڈیم، نیدرلینڈ کرکٹ ٹیم کیخلا 3 صفر سے سیریز جیتنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کھلاڑی ایشیاء کپ کیلئے متحدہ عرب امارات روانہ ہو رہے ہیں۔
منگل
23
اگست
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرکٹ
متحدہ عرب امارات
ہالینڈ
منگل
23
اگست
2022
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، ترکیہ میں کھیلے گئے اسلامی یکجہتی کھیلوں میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والے پاکستان کے معذور کھلاڑی الطاف الرحمن پیراپلیجک سنٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، پی ایم ایس کی جانب سے کیٹی بندر میں ماہی گیروں میں امدادی سامان تقسیم کیا جا رہا ہے۔
لاڑکانہ، چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ ٹیکنیکل کالج میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے لگائے گئے امدادی کیمپ کا دورہ کر رہے ہیں۔
تونسہ، امیر جماعت سراج الحق تونسہ کے نواح میں سیلاب سے متاثرہ شخص سے گفتگو کر رہے ہیں۔
چترال، محکمہ صحت کے اہلکار سیلاب متاثرہ افراد کو طبی امداد فراہم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پنجاب کی خواتین ارکان اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، شہری بجلی کے بلوں میں بے جا ٹیکسز کیخلاف پریس کلب کے باہر مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور، گلبرگ کے علاقے میں بارش کے دوران ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی اور نائب سفیر راشد علی جاتی امراء میں ملاقات کر رہے ہیں۔
بدین، وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ عطاء مری بدین میں ایڈوائرز فوڈ ورلڈ پروگرام شہزادی سارہ زید کے ہمراہ بے نظیر نشوونما سنٹر کا دوہ کر رہی ہیں۔
سکھر، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سکھر بیراج پر سیلابی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور رُکن قومی اسمبلی مونس الہی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف بجلی بلوں میں اضافے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔