Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 17 اکتوبر 2022 کی تصاویر
مردان، لوندخوژ ہائی سکول پولنگ سٹیشن نمبر 61 میں ایک شخص ..
مردان، لوندخوژ ہائی سکول پولنگ سٹیشن نمبر 61 میں ایک شخص اپنی ضیعف العمر والدہ کو کاندھے پر اُٹھا کر ووٹ کاسٹ کرانے کیلئے پولنگ سٹیشن لا رہا ہے۔
پیر
17
اکتوبر
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ووٹ
پیر
17
اکتوبر
2022
کی مزید تصاویر
کراچی، ضمنی انتخاب کے موقع پر خواتین ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے بیلٹ پیپر حاصل کر رہی ہیں۔
کوئٹہ، یو اے ای ہلال احمر کی جانب سے بلوچستان میں سیلاب متاثرین کیلئے خیمہ بستی بنائی جا رہی ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف قرآن اینڈ سیرت سٹڈیز کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی پنجاب میں گندم کے ذخائر اور کھاد پر سبسڈی دینے کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
فیصل آباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد، این اے 108 ضمنی انتخاب کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کی اہلیہ اپنے صاحبزادے کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد فتح کا نشان بنا رہی ہیں۔
فیصل آباد، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
فیصل آباد، این اے 108 ضمنی انتخاب کے موقع پر ضعیف العمر خاتون بیساکھی کے سہارے چل کر ووٹ ڈالنے آ رہی ہے۔
جیکب آباد، سیلاب متاثرین کی خیمہ بستی میں خواتین سندھی رلی بنانے میں مصروف ہیں۔
کراچی، این اے 237 ضمنی انتخاب کے موقع پر تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی حملے میں زخمی ہونے والے بلال غفار کی عیادت کر رہے ہیں۔
چارسدہ، این اے 24 چارسدہ ضمنی انتخاب کے موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان آبائی پولنگ سٹیشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
واشنگٹن، وزیر خزانہ اسحاق ڈار وفد کے ہمراہ اپنے لیبیا کے ہم منصب خالد المبروک سے ملاقات کر رہے ہیں۔
واشنگٹن، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور گورنر سٹیٹ بینک آئی ایم ایف ورلڈ بینک کی سالانہ میٹنگ کے موقع پر ہالینڈ کی ملکہ میکسیما سے مالی شمولیت اور مساوات پر بینکاری پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔