Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 27 اکتوبر 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، پاکستان اور جرمن حکام سوشل ہیلتھ پروٹیکشن پیز ..
اسلام آباد، پاکستان اور جرمن حکام سوشل ہیلتھ پروٹیکشن پیز 3 امدادی معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔
جمعرات
27
اکتوبر
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
جرمنی
جمعرات
27
اکتوبر
2022
کی مزید تصاویر
لاہور، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صوبائی پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی، شاہ محمود قریشی و دیگر بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے درمیان ملاقات کا ایک منظر۔
لاہور، ترجمان وزیراعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان اور صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، سپیکر محمد سبطین خان نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی چوہدری افتخار احمد بھنگو، محمد فیصل خان نیازی اور ملک محمد مظفر خان سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر تعلیم مراد راس مانیٹرنگ اینڈ ایولیوایشن افسران کی تقرری تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
مدینہ منورہ، وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ ریاض الجنہ میں نماز ادا کر رہے ہیں۔
مدینہ منورہ، وزیراعظم شہباز شریف مسجد نبوی کا دورہ کر رہے ہیں۔
برلن، وفاقی وزیر برائے مواصلات اسد محمود اور ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ رانا حسن اختر نے ڈائریکٹر جنرل یونیورسل پوسٹل یونین (یو پی یو) مساہیکو میٹوکی سے سوئٹزرلینڈ کے شہر برن میں یو پی یو ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
ٹوکیو، جاپان میں پاکستانی نائب سفیر عصمت حسان سیال چئیرمین اٹوم کو لمیٹڈ سے سیلاب متاثرین کیلئے 2.3 ملین جاپانی ین امداد وصول کر رہی ہیں۔