Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 15 نومبر 2022 کی تصاویر
کراچی، پریس کلب کے باہر ڈاکٹرز رسک الاؤنس بحالی کیلئے احتجاج ..
کراچی، پریس کلب کے باہر ڈاکٹرز رسک الاؤنس بحالی کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔
منگل
15
نومبر
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
منگل
15
نومبر
2022
کی مزید تصاویر
کراچی، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سندھ ہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات کے مسلسل التواء کیخلاف پٹیشن کی سماعت میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
مہمند، قتل کی دُشمنی کے خاتمے کیلئے بلائے گئے جرگہ سے مولانا صاحب الحق خلوڈاگ خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان تشدد انتہاپسندی کے انسداد پر سنٹر آف ایکسی لینسی کے تیسرے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی سے چین کے قونصل جنرل زاؤ شیرین ملاقات کر رہے ہیں۔
منڈی بہاؤالدین، وائس چئیرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی منہاج یونیورسٹی کی کانووکیشن تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن کے طلباء کی جانب سے رکھی گئی فیشن پروڈکٹس کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کا وفد ریجنل ڈائریکٹر جان روم کی قیادت میں ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، تحریک انصاف کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل و صدر تحریک انصاف سندھ علی زیدی سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں درخواست جمع کروا رہے ہیں۔
کراچی، مجاہد کالونی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا جا رہا ہے۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سیلاب کی صورتحال اور صوبائی حکومت کی جانب سے کئے گئے امدادی اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعلی ہاؤس میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور آئرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کےدرمیان ٹی ٹونٹی میچ کا ایک منظر۔
لاہور، شادمان میں ینگ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔