Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 22 دسمبر 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ..
اسلام آباد، چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک اگلے سال پیشگی مون سون کی صورتحال سے نمٹنے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
22
دسمبر
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
22
دسمبر
2022
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سی ایم ایچ راولپنڈی میں بنوں میں سی ٹی ڈی کمپلیکس میں دہشتگردوں سے مقابلے میں زخمی ہونے والے جوانوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور ق لیگ کے پارلیمانی لیڈر ساجد بھٹی مسلم لیگ ق کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی ایم این اے خواجہ شیراز المحمود اور محمد خان لغاری کو تونسہ کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفیکیشن دے رہے ہیں۔
کراچی، پی ٹی آئی سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ شہر کی سڑکوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، شہر میں ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے کنٹینرز ڈیوس روڈ پر کھڑے ہیں۔
لاہور، پولیس اہلکار پنجاب اسمبلی کے داخلے راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ایگریکلچر یونیورسٹی میں ٹیکنالوجی ڈویلپمنٹ سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے رُکن قومی اسمبلی رانا مبشر اقبال ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی دارالحکومت کو دھند نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
لاہور، سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر سے ملاقات کے موقع پر مشہور سوشل میڈیا سٹار ننھا ڈی ایس پی مکرم انہیں سیلوٹ پیش کر رہا ہے۔