Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 1 فروری 2023 کی تصاویر
اسلام آباد، وفاقی وزیر احسن اقبال وزارت منصوبہ بندی کے داخلی ..
اسلام آباد، وفاقی وزیر احسن اقبال وزارت منصوبہ بندی کے داخلی منصوبوں اور اٹھائے گئے خصوصی اقدامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بدھ
1
فروری
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احسن اقبال
بدھ
1
فروری
2023
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی سے سابق ارکان اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی کھلی کچہری کے موقع پر شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سنٹرل پولیس آفس میں 1787 کمپلینٹ سنٹر کے دورے کے موقع پر خود شہریوں کی کالز سن رہے ہیں۔
پشاور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں پولیس لائنز مسجد خودکش حملے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کے دورے کے دوران مریض سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق آٹو میٹک بکنگ اینڈ ٹریول اسسٹنٹ ایپ رابطہ متعارف کرانے کے موقع پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، سکول سے چھٹی کے بعد طالبعلم گھر کیلئے آٹا خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے نیتھن پورٹر کی سربراہی میں آئی ایم ایف وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر مانگر اینڈرسن ملاقات کر رہی ہیں۔