
Ahsan Iqbal - Urdu News
احسن اقبال ۔ متعلقہ خبریں

پاکستان کے معروف سیاست دان اور ماہر معاشیات ہیں۔ نواز شریف کے دوسرے دور حکومت میں انھوں نے پروگرام 2010 کا اعلان کیا۔ اگر اس پر عمل کیا جاتا تو پاکستان ایشیاء کا ایک مضبوط ترین ملک ہوتا۔ وہ اس پروگرام کے کوآرڈینیٹر اور منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چئیرمین تھے۔ وہ 12 اکتوبر 1999 تک اپنے عہدے پر فائز رہے۔ ان کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی ترکمانستان کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
دونوں ممالک کا برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے ،اقتصادی، توانائی ،سٹریٹجک تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ
پیر 28 اپریل 2025 - -
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف سے ملاقات، دوطرفہ تعاون اور علاقائی روابط کو فروغ دینے کے مواقع پر تفصیلی تبادلہ خیال
پیر 28 اپریل 2025 - -
وفاقی وزیر احسن اقبال کااشک آباد پہنچنے پر پاکستانی سفارت خانے کا دورہ ، پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات
پیر 28 اپریل 2025 - -
س*بھارت پاکستان سے 7 گنا بڑا ہونے کے باوجود عدم تحفظ کا شکار ہے، احسن اقبال
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
بھارت کا غیر ذمہ دارانہ طرزِ عمل اور میڈیا کا جانبدارانہ رویہ ایک ستم ظریفی ہے،احسن اقبال
ہفتہ 26 اپریل 2025 -
احسن اقبال سے متعلقہ تصاویر
-
بھارت کا غیر ذمہ دارانہ طرزِ عمل اور میڈیا کا جانبدارانہ رویہ ایک ستم ظریفی ہے،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
بھارت وسیع رقبے اور صدیوں پر محیط ریاستی تاریخ کے باوجود عدم تحفظ کے احساس میں مبتلا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
بھارت میں ایک پٹاخہ بھی چل جائے تو پاکستان کے خلاف مہم شروع کر دیتا ہے‘ احسن اقبال
اپنی ناکامی پر پردہ ڈالنے کے لئے بھارت پاکستان پر الزام لگا کر اپنی ساکھ بچانے کی کوشش کر رہا ہے‘ وفاقی وزیر
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
نہروں کے منصوبے کی منسوخی کے اعلان کے بعد مظاہرین کو احتجاج کردینا چاہیے ،وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستانی عوام این ایس سی کے فیصلوں کی حمایت میں متحد ہیں،سید مراد علی شاہ کی بات چیت
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
پمزہسپتال میں روزانہ آنے والے 7 ہزار مریضوں کا او پی ڈی ، 2 ہزار کا ایمرجنسی میں معائنہ کیا جاتا ہے، ہسپتال کی اپ گریڈیشن کے منصوبے پر کام ہو رہاہے، ایگزیکٹوڈائریکٹر ڈاکٹر عمران سکندر کا اے پی پی کو انٹرویو
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
احسن اقبال کی زیر صدارت گوادر پورٹ کو فعال بنانے سے متعلق اعلی سطحی اجلاس
ماہی گیری ، بلو اکانومی جیسے شعبہ جات کو اڑان پاکستان کے تحت برآمدات میں اضافے کے قومی پروگرام سے جوڑنے کی ضرورت ہے،وفاقی وزیر منصوبہ بندی
جمعرات 24 اپریل 2025 -
-
احسن اقبال کی بھارت کی جانب سے پاکستان پر حالیہ بے بنیاد الزامات کی شدید مذمت
بھارت کی جھوٹے مکارانہ آپریشنز کے ذریعے پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک خطرناک تاریخ حاصل ہے،وفاقی وزیرمنصوبہ بندی
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
ژ* سیرت رسولؐ ہی عصر حاضر کے چیلنجز سے نمٹنے کے بہترین راستہ ہے‘احسن اقبال
ئ*آج کی اہم ضرورت ہے کہ سیرت النبی ﷺ کو مختلف زبانوں میں عام کیا جائے‘راجہ ظفرالحق
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
وفاقی وزیر براے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں سیرت النبی ﷺکانفرنس سے خطاب
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت گوادر پورٹ کو فعال بنانے سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی بھارت کی جانب سے پاکستان پر حالیہ بے بنیاد الزامات کی شدید مذمت
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
انگریزی پڑھ کر نہیں قومی زبان اپنا کر ترقی کی جاسکتی ہے،احسن اقبال
چینی اور ترک اپنی زبانوں پر فخر کرتے ہیں، ہمیں بھی قومی زبان کو اپنانا ہوگا،وفاقی وزیر
بدھ 23 اپریل 2025 - -
وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت سول سروسز اصلاحات کمیٹی کا اجلاس
بدھ 23 اپریل 2025 - -
گ*چیئرمین وزیر اعلیٰ ٹاسک فورس برائے جیل خانہ جات رانا منان خان کا دورہ یو ای ٹی
-وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد منیر کو عالمی رینکنگ میں نمایاں مقامات حاصل کرنے پر مبارکباد /رانا منان خان نے پی ایچ ای سی اور ایچ ای ڈی کے اشتراک سے ہونیوالے پن ٹیک مقابلوں میں ... مزید
بدھ 23 اپریل 2025 - -
گ*چیئرمین وزیر اعلیٰ ٹاسک فورس برائے جیل خانہ جات رانا منان خان کا دورہ یو ای ٹی
-وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد منیر کو عالمی رینکنگ میں نمایاں مقامات حاصل کرنے پر مبارکباد /رانا منان خان نے پی ایچ ای سی اور ایچ ای ڈی کے اشتراک سے ہونیوالے پن ٹیک مقابلوں میں ... مزید
بدھ 23 اپریل 2025 -
Latest News about Ahsan Iqbal in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ahsan Iqbal. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
احسن اقبال کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ احسن اقبال کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
احسن اقبال سے متعلقہ مضامین
-
"بابل اَسی اُڈ آنا . . ." چوہدری نثار کی "انٹری" ہونے والی ھے
"ترمیمی بل ڈرون حملہ" اور "عسکری این آر او" کی تفصیلات
-
اپوزیشن کا معاشی امور پر حکومت کوپارلیمنٹ میں ٹف ٹائم دینے کافیصلہ
اگر اپوزیشن کو ’’سانس‘‘ لینے کا موقع نہ دیا گیا تو اس کے ملکی سیاسی صورتحال پر منفی اثرات مرتب ہوں گے جو بالآخر تحریک چلانے کا باعث بنیں گے۔
-
فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع سے انکار
پیپلز پارٹی کی مقتدروں سے تجدید تعلقات کی حکمت عملی زرداری اور بلاول کے بیانات نے تلخیوں اور فاصلوں کو جنم دیا
-
مسلم لیگ (ن) کا مستقبل
سابق حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی سمیت پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت ہے لیکن پارٹی تنظیم کی کمزوری کے باعث ہچکولے کھا رہی ہے۔
-
جبر مسلسل کے عہد میں مسلم لیگ میں تنظیم سازی
راولپنڈی جو کہ پاکستان مسلم لیگ ن کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے، وہاں پر عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی ناکامی کا از سر نو جائزہ لینا پڑے گا۔
-
حکومت کے خلاف فوری تحریک نہ چلانے پر اتفاق رائے
مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم میاں نوازشریف 25جولائی 2017 کو اقتدار سے نکالے جانے کے بعد پہلی مرتبہ پارلیمنٹ ہائوس آئے جبکہ انھوں نے 22سال بعد قائد حزب اختلاف کے چیمبر میں قدم رکھا اور کم وبیش دو ..
مزید مضامین
احسن اقبال سے متعلقہ کالم
-
جنوبی پنجاب صوبہ اورپی ٹی آئی کاڈرامہ
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
اسلام آباد پرستوں کی سوچ پر ماتم کے سوا کر بھی کیا سکتے ہیں
(گل بخشالوی)
-
نیا سال نئی باتیں
(محسن گورایہ)
-
پارلیمنٹ میں غنڈہ گردی قوم اور قومیت کی توہین
(گل بخشالوی)
-
میاں نواز شریف صاحب، خدارا آجائیں!!
(پروفیسرخورشید اختر)
-
وہ نیلسن منڈیلا نہیں نواز شریف ہیں
(گل بخشالوی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.