Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 21 فروری 2023 کی تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے پی او حملے کے حوالے ..
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے پی او حملے کے حوالے سے سندھ اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
منگل
21
فروری
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
سندھ
منگل
21
فروری
2023
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر اینڈریو ڈالگلیش ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی کمانڈر پاکستان فلیٹ کی تبدیلی کمان کی تقریب میں کمانڈ رئیر ایڈمرل محمد فیصل عباسی کو پاکستان فلیٹ کا کمانڈ سکرول دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے روتھ چائلڈ اینڈ کمپنی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار مردم شماری کے حوالے سے بہادرآباد میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور، نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا اعظم خان سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر میں کاؤنٹر وائلنٹ ایکسٹریمزم بلاک کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر کارکن جی پی او چوک میں جمع ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کیلئے سخت سیکورٹی حصار میں زمان پارک سے روانہ ہو رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کیلئے اپنی رہائشگاہ زمان پارک سے روانہ ہو رہے ہیں۔