Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 20 مارچ 2023 کی تصاویر
لاہور، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ کے سامنے ..
لاہور، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ کے سامنے پی ٹی آئی کارکن جمع ہیں۔
پیر
20
مارچ
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عمران خان
پاکستان تحریک انصاف
پیر
20
مارچ
2023
کی مزید تصاویر
گھوٹکی، کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلے کے بعد 26 دن قبل اغواء کئے گئے ڈھولچیوں کا بازیابی کے بعد پولیس اہلکاروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق کا اپنی جماعت کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کے موقع پر چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف کم آمدنی والوں کو پیٹرول پر سبسڈی کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی انجمن سلیمانیہ چلڈرن ہوم کے دورے کے موقع پر بچوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی ماڈل ٹاؤن کے سکول میں قائم وفاق اور پنجاب حکومت کے خصوصی رمضان ریلیف پیکج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کے سنٹر کے دورے کے دوران شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور زمان پارک میں شرپسند عناصر کی پرتشدد کارروائیوں میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کی سروسز ہسپتال میں خیریت دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے وفاقی وزیر ایوی ایشن اینڈ ریلویز خواجہ سعد رفیق گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، شہری حکومت کی جانب سے مفت فراہم کیا جانے والا آٹا لینے کیلئے اپنا اندراج کرا رہے ہیں۔
باڑہ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق قبائلی امن کارواں کے پانچویں روز جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔