عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات
امن ہماری ترجیح ہے لیکن اسے بزدلی نہ سمجھا جائے پاکستان کے پاس کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں فارم 47 والے بھارت کو کوئی جواب نہیں دے سکتے ژ*ٹیکنالوجیز اینڈ انفارمیشن سائنسز میں جدت کے موضوع پربین الاقوامی کانفرنس سندھ تو دور کی بات، عمر ایوب عمران خان سے ہی سچے نہیں، شرجیل انعام میمن موجودہ صورتحال میں آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے‘ شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری ، یاسمین راشد،محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ عمران خان کی بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہ دینا انسانی حقوق اور آئینی اقدار کی توہین ہے بھارت کے خلاف ہم متحد ہیں، عمران خان عمران خان برصغیر کے سب سے بڑے ہیرو ہیں بانی پی ٹی آئی کی رہائی وقت کا تقاضا ، کمی محسوس کی جارہی ہے، اعظم سواتی پاک-بھارت کشیدگی،پاکستان پہل نہیں کریگا ،اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، اسحق ڈار سوات ،قتل مقدمے میں ملوث ملزم کو جرم ثابت ہونے پر عمرقید کی سزاسنادی گئی بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل کرکے عملاً اعلان جنگ کرکے حملہ آور ہے،اسد قیصر بشری بی بی کو دی گئی سہولیات کی رپورٹ اسلا آباد ہائی کورٹ میں جمع بانی پی ٹی آئی انسٹاگرام پر ایک کروڑ فالوورز والے پہلے پاکستانی سیاستدان بن گئے ہم کہتے ہیں سب اکٹھے ہو کر بھارت کے خلاف جنگ لڑیں،بیرسٹر گوہر علی شہبازشریف کابینہ نے گھٹنے ٹیک دیئے، بھارت کو للکارنے کی سکت صرف عمران خان میں ہے، عمرایوب یہ مریم نواز کے آرڈر پر چل کر اس کے شوق پورے کر رہے ہیں، علیمہ خان عمران خان واضح کہہ چکے ہیں بھارت کی جارحیت کا سوچا نہیں بھرپور جواب دیا جائے گا، بیرسٹرگوہر بانی پی ٹی آئی انسٹاگرام پرایک کروڑ فالوورزرکھنے والے پہلے پاکستانی سیاستدان بن گئے

عمران خان سے متعلقہ تصاویر

مزید تصاویر

Latest News about Imran Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Imran Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

عمران خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ عمران خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر