Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 31 مارچ 2023 کی تصاویر
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی جشن بہاراں کے سپورٹس ..
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی جشن بہاراں کے سپورٹس مقابلوں میں پوزیشن لینے والے کھلاڑیوں کو انعامی رقوم کا چیک دے رہے ہیں۔
جمعہ
31
مارچ
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
جمعہ
31
مارچ
2023
کی مزید تصاویر
بہاولپور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی بہاولپور میں فری آٹا ڈسٹری بیوشن سنٹر کے دورے کے دوران خاتون سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصوداحمد نیول اسپیشل آپریشنز ٹریننگ سینٹر (NSOTC) میں پاسنگ آؤٹ تقریب میں ایس ایس یو کمانڈو کو بیج پہنا رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف آئین کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے ایڈوائزی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، پاک بحریہ کی ایئر ڈیفنس یونٹس کی جانب سے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام کے صدر مولانا فضل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، ترجمان سندھ حکومت صوبائی مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، کرتارپورہ میں شہری سحری کیلئے خریداری کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، مری روڈ پر بارش سے بچنے کیلئے ایک موٹرسائیکل سوار فیملی نے چھتری تھام رکھی ہے۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نارتھ ناظم آباد فوڈاسٹریٹ پر رمضان المبارک کی 8 ویں سحری کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ایڈیشنل آئی جیز اور ڈی آئی جیز کے ساتھ ڈی ایس پی کے عہدوں پر ترقی پانے والے افسران کو رینک لگا رہے ہیں۔
لاہور، ایک خاتون رمضان پیکج کے تحت ملنے والے مفت آٹے کے تھیلے لے کر جا رہی ہے۔