Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 29 اپریل 2023 کی تصاویر
لاہور، مزدور ٹرک سے آٹے کے تھیلے اُتار رہا ہے۔
لاہور، مزدور ٹرک سے آٹے کے تھیلے اُتار رہا ہے۔
ہفتہ
29
اپریل
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
29
اپریل
2023
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے سابق رُکن قومی اسمبلی حنیف عباسی ملاقات کر رہے ہیں۔
رسالپور، وزیراعظم شہباز شریف پاک فضائیہ کی اصغر خان اکیڈمی میں گریجویشن تقریب میں چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھواور دیگر افسران کے ہمراہ شیر دل ٹیم کے فضائی کرتب دیکھ رہے ہیں۔
کراچی، وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ چڑیا گھر اور سفاری پارک کے حوالے سےا علی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی خیابان شمشیر ڈی ایچ اے میں قائم ہونے والے متحدہ عرب امارات کے ویزہ سنٹر کے دورے کے دوران قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کورنگی نمبر 5 میں انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیوناٹولوجی کے افتتاح کے بعد سینٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، سوڈان میں جنگ کی صورتحال کے باعث پاکستان ائیرفورس کے ہنگامی آپریشن کے بعد وطن واپس آنے والے شہری طیارے سے باہر آ رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہی حفاظتی ضمانت کیلئے اپنے وکلاء کے ہمراہ لاہور ہائیکورٹ میں آ رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کچے میں جاری پولیس آپریشن کے حوالے سے خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
واشنگٹن، پاکستانی سفیر برائے امریکہ مسعود خان ولسن سنٹر میں پاک امریکہ تعلقات کے مستقبل کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، ایوان عدل کے باہر موٹرسائیکل پارکنگ کے باعث سڑک پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔