Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 2 مئی 2023 کی تصاویر
لاہور، مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پریس کلب کے باہر مظاہروں ..
لاہور، مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پریس کلب کے باہر مظاہروں اور ریلیوں کے باعث پولیس نے راستہ ٹریفک کیلئے بند کر رکھا ہے۔
منگل
2
مئی
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
ٹریفک
منگل
2
مئی
2023
کی مزید تصاویر
گلگت، وزیراعلی گلگت، بلتستان خالد خورشید کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کے ریجنل سنٹر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روز سیریز کی تیاریوں کیلئے نیشنل سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روز سیریز کی تیاریوں کیلئے نیشنل سٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پریکٹس کیلئے آ رہے ہیں۔
کراچی، مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایک مزدور کندھے پر بوری رکھ کر ٹرک خالی کر رہا ہے۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن مقامی ہوٹل میں عالم یوم مزدور کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ صوبائی نگران کابینہ کے ارکان بھی موجود ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کی ریلی فیروزپور روڈ سے گزر رہی ہے۔
لاہور، موٹرسائیکل سوار شہری بچے کیلئے سائیکل خرید کر لے جا رہے ہیں۔
لاہور، "کلین اینڈ گرین پاکستان" کے نعرے کے ساتھ شہر میں صفائی اور درخت لگانے کی مہم شروع کرنے والی تنظیم کے سربراہ اسد قادر عملے کو ہدایات دے رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق مزدور ڈے کے موقع پر ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔