Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 11 مئی 2023 کی تصاویر
لاہور، وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال غیرملکی ..
لاہور، وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال غیرملکی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
جمعرات
11
مئی
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احسن اقبال
جمعرات
11
مئی
2023
کی مزید تصاویر
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دورے کے دوران ڈیجیٹل وال پر شہر میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، سابق سینیٹر فیصل ووڈا نیشنل پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے جمعیت علمائےا سلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔ ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی، وفاقی وزیر اسد محمود بھی موجود ہیں۔
کراچی، تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں کے احتجاج اور امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے انصاف ہاؤس جانے والے راستے خاردار تار لگا کر سیل کر دیئے گئے ہیں۔
لاہور، پولیس کی جانب سے مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے کی گئی آنسو گیس کی شیلنگ سے ایک راہ گیر فیملی متاثر ہے۔
لاہور، پولیس اہلکار کینال روڈ پر ہنگائی آرائی کرنے والے تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں کو منتشر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے مشتعل کارکن کینال روڈ پر پولیس پر پتھراؤ کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے مشتعل کارکن کینال روڈ پر پولیس پر پتھراؤ کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی وانگی گوٹھ میں قائم رفاحی سکول کی پہلی منزل پر قائم ہونے والے نئے بلاک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، پولیس اہلکار کینال روڈ پر ہنگامی آرائی کرنے والے تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں کو گرفتار کر کے پولیس وین میں ڈال رہے ہیں۔
لاہور، پولیس اہلکار کینال روڈ پر ہنگامی آرائی کرنے والے تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں کو گرفتار کر کے پولیس وین میں ڈال رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں نے کینال روڈ پرپولیس پر پتھراؤ کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں نے کینال روڈ پر کنٹینر کو آگ لگا دی ہے۔
اسلام آباد، مظاہرین کی جانب سے ایس پی انڈسٹریل ایریا کے دفتر کو لگائی گئی آگ سے دھواں فضاء میں بلند ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
کراچی، شاہراہ فیصل پر پی ٹی آئی کے کارکنان کے احتجاج کے دوران جلائی جانے والی رینجرز کی چوکی کا بیرونی منظر۔