Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 12 مئی 2023 کی تصاویر
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سیاسی جماعت کے کارکنوں ..
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سیاسی جماعت کے کارکنوں کے پتھراؤ سے زخمی ہونے والے ڈی ایس پی بلال کی سی ایم ایچ میں عیادت کر رہے ہیں۔
جمعہ
12
مئی
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
زخمی
پنجاب
جمعہ
12
مئی
2023
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سپریم کورٹ میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سےسٹیٹ کونسل آف عمان کے ڈپٹی چیئرمین شیخ ڈاکٹر الخطاب بن غالب بن علی الحنائی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین وحید جلال زادہ کی قیادت میں ایرانی پارلیمانی وفد کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی مناسبت سے منعقدہ بین الاقوامی کنونشن کے اختتامی سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے کارکنان سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے کارکنان سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی خوشی میں زمان پارک میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے کارکنوں نے مال روڈ کا راستہ بند کر رکھا ہے۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سروسز ہسپتال میں سرجری کرانے والے ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں کی جانب سے گڑھی شاہو کے علاقے میں نذر آتش کی گئی پولیس کی گاڑی۔
لاہور، سابق گورنر پنجاب و سینئر رہنما پی ٹی آئی عمر سرفراز چیمہ کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیشی کیلئے لایا جا رہا ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سندھ اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
کراچی، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بلاول ہاؤس میڈیا سیل میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزراء بھی ہمراہ ہیں۔