Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 19 مئی 2023 کی تصاویر
اسلام آباد، رُکن قومی اسمبلی نور عالم خان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ..
اسلام آباد، رُکن قومی اسمبلی نور عالم خان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعہ
19
مئی
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
قومی اسمبلی
جمعہ
19
مئی
2023
کی مزید تصاویر
باجوڑ کے علاقے لوئیسام میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان شفیق الرحمن کی فائل فوٹو۔
اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ 9 مئی کے دہشتگردی واقعات بارے وزیراعلی ہاؤس میں بریفنگ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور، صوبائی وزیر اوقاف و ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ بیرسٹر سید اظفر علی ناصر ڈسٹرکٹ جیل کے دورے کے موقع پر اسیران کو دیئے جانے والے کھانے کے معیار کو چیک کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سی ایم ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ صوبائی وزراء بھی ہمراہ ہیں۔
کراچی، صدر میں گورنمنٹ سکول میں میٹرک بورڈ کا امتحان دینے والی بچیوں کے والدین باہر انتظار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو متحدہ عرب امارات کے سفیر عبید الزابی کو نیشنل آئی ایس آر انٹرگیٹڈ سینٹر کے دورے کے موقع پر بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور، پولیس کی جانب سے ممکنہ آپریشن کے باعث زمان پارک کی طرف جانے والا راستہ بند کرنے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
لاہور، 9 مئی کے واقعات کے بعد رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی وجہ سے عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک سنسان پڑی ہے۔
لاہور، پولیس کی جانب سے دھرمپورہ سے مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کیا جا رہا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ایران سے پولان گبد 100 میگاواٹ بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ایران سے پولان گبد 100 میگاواٹ بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کی افتتاحی تقریب کے دوران خوشگوار موڈ میں گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سے زمان پارک میں سینئر رہنما بابر اعوان ملاقات کر رہے ہیں۔