Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 24 جون 2023 کی تصاویر
مہمند، تحصیل صافی لکڑومال مویشی میلہ میں جانوروں کی خریدوفروخت ..
مہمند، تحصیل صافی لکڑومال مویشی میلہ میں جانوروں کی خریدوفروخت جاری ہے۔
ہفتہ
24
جون
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
24
جون
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ ابراہیم حیدری میں مجاہد بلوچ فٹبال سٹیڈیم کے افتتاح کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
پشاور، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری مون سون بارشوں اور سیلاب کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کراچی میئر کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین و سابق صدر آصف علی زرداری اپٹما ہاؤس میں ٹیکسٹائل کے صنعتکاروں کی مشکلات اور تجاویز سے آگاہی حاصل کر رہے ہیں۔
رحیم یار خان، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو کچے کے علاقے کے دورے کے دوران شرپسندوں سے کلیئر کرائے گئے علاقے بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
رحیم یار خان، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کچے کے علاقے کے دورے کے دوران پولیس کی جانب سے قائم سکول میں زیر تعلیم بچوں کو انعامات دے رہے ہیں۔
لاہور، ایک شخص عیدالالضحی پر گوشت کاٹنے کیلئے ٹوکا خرید رہا ہے۔
کراچی، پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب میں نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سویلین ملازم کو ستائشی خط دے رہے ہیں۔
پیرس، وزیراعظم شہباز شریف چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پیرس، وزیراعظم شہباز شریف پیرس میں نیو گلوبل فنانسنگ پیکٹ سمٹ کے موقع پر یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم گنگا رام ہسپتال میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔