Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 25 جون 2023 کی تصاویر
لاہور، سمن آباد انڈر پاس منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے۔
لاہور، سمن آباد انڈر پاس منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے۔
اتوار
25
جون
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
اتوار
25
جون
2023
کی مزید تصاویر
پیرس، وزیراعظم شہباز شریف پیرس میں آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کی خصوصی مشیر برائے یوتھ افیئرز شزہ فاطمہ خواجہ قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، رُکن قومی اسمبلی نواب شیروسیر اسمبلی میں بجٹ سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، جمعیت علمائے اسلام کےسربراہ مولانا فضل الرحمن سے نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں بجٹ بحث سمیٹتے ہوئے تقریر کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب ابراہیم حسن مراد لاہور میٹرو سٹیشن کے دورے کے موقع پر مسافروں سے گفتگو کر رہے ہیں
کراچی، مزدور سخت گرمی کے دوران کندھے پر بلاک اُٹھانے کے کام میں مصروف ہے۔
لندن، مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف سے مسلم لیگ ن سرگودھا کے سٹی نائب صدر و سابق میئر میونسپل کارپوریشن ملک اسلم نوید ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور، بچے گاڑی کے پیچھے لٹک کر خطرناک طریقے سے سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز دبئی روانگی کے موقع پر ائیرپورٹ پر ایک بچی کے ساتھ شفقت کا اظہار کر رہی ہیں۔