Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 28 جون 2023 کی تصاویر
لاہور، پردیسی عیدالالضحی اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کیلئے ..
لاہور، پردیسی عیدالالضحی اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کیلئے آبائی علاقوں کو روانگی کیلئے ریلوے سٹیشن پر ٹرین کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
بدھ
28
جون
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ریلوے
بدھ
28
جون
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری گورنر ہاؤس میں سفید پوش افراد کیلئے آنے والے راشن بیگز سے متعلق وفاقی وزیر احسن اقبال کو آگاہ کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، ایس پی کینٹ علینہ راجپر پولیس ہیڈکوارٹر میں ڈکیتی کی واردات میں چھینی جانے والی رقم مالکان کو دے رہی ہیں۔
کراچی، عیدالالضحی کی آمد کے موقع پر شہری مصالحہ جات کی خریداری کر رہے ہیں۔
کراچی، لیاری بغدادی میں خواتین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کے حصول کیلئے گرمی میں بناء کسی احتیاطی تدابیر کے لائن میں کھڑی ہیں۔
کراچی، عیدالالضحی کی تیاریوں کے سلسلے میں چھریاں تیز کی جا رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے و ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق ملاقات کر رہے ہیں
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ایس ڈی جیز کے خیر سگالی سفیر فاسٹ باؤلر حارث رؤف ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف پری مون سون بارشوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، ریلوے سٹیشن پر عیدالالضحی اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کیلئے آبائی علاقوں کو جانے والے پردیسیوں کے رش کا منظر۔
لاہور، شہر کے مختلف علاقوں سے ملنے والی نامعلوم افراد کی لاشیں تدفین سے قبل ایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینسز میں پڑی ہوئی ہیں۔
لاہور، فیروزپور روڈ پر بنے پیڈسٹرین برج پر بارش کے کھڑے پانی کی وجہ سے ایک شہری خطرناک طریقے سے گزرنے کی کوشش کر رہا ہے۔