Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 10 جولائی 2023 کی تصاویر
جہلم، سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں عمارت گرنے کے بعد امدادی ..
جہلم، سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں عمارت گرنے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
پیر
10
جولائی
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
10
جولائی
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، وزیراطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ وزیراعلی کے معاون خصوصی سید نوید قمر بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب ریڈیو پاکستان میں پوڈکاسٹ سٹوڈیو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
کراچی، پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیراہتمام شاہراہ قائدین پر محبت قرآن مظاہرے میں شریک خواتین تلاوت قرآن پاک کر رہی ہیں۔
سوات، نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات ہدایت اللہ خان آفریدی ڈسٹرکٹ جیل سوات کے دورہ کے موقع پر قیدیوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
گلگت، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات شندور پولو 2023ء جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سے مختلف اضلاع کے چیمبرز اور تاجر تنظیموں کا نمائندہ وفد ملاقات کر رہا ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی دریائے راوی میں ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر پانی کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کولمبو، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم و دیگر کھلاڑی سری لنکا پہنچنے پر سامان لئے ائیرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
جہلم، سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں عمارت گرنے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
جہلم، ریسکیو اور پولیس اہلکار سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں گرنے والی عمارت کا ملبہ ہٹا رہے ہیں۔
لاہور، اپنی فیملی کے ہمراہ آیا ہوا ایک بچہ نیلا گنبد چوک میں لگے سٹال سے کتابیں اُٹھا رہا ہے۔