Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 11 جولائی 2023 کی تصاویر
لاہور، ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ریسکیو ٹیمیں دریائے راوی میں ..
لاہور، ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ریسکیو ٹیمیں دریائے راوی میں مشقیں کر رہی ہیں۔
منگل
11
جولائی
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سیلاب
منگل
11
جولائی
2023
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے وکلاء کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن عباسی شہید ہسپتال میں صحت و صفائی کے ناقص صورتحال کے حوالے سے ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، ایم کیو ایم لندن گروپ کی ممکنہ آمد کی اطلاع پر رینجرز کی بھاری نفری تعینات ہے۔
کراچی، گورنر ہاؤس کے باہر پریشان حال شہری اپنے مسائل کے حل کیلئے جمع ہیں۔
کراچی، کھڈا مارکیٹ میں پانی کی قلت کے باعث خواتین اور بچے خالی گیلن لے کر پانی کے حصول کیلئے دربدر گھوم رہے ہیں۔
مری، گرمی سے ستائی عوام کی بڑی تعداد مال روڈ پر شاپنگ میں مصروف ہے۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (جی ڈی آئی) پر پہلے اعلیٰ سطحی فورم کے ورچوئل اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے پی ڈی ایم کےسربراہ مولانا فضل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن چئیرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے ان کی رہائشگاہ پر بھائی عالمگیر ترین کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔